🟥 2013ء سے آج تک پاکستان نے دو وزرائے اعظم کی باہمی سیاسی کشمکش کی بھاری قیمت ادا کی ہے
🟥 کبھی ایک دوسرے کے خلاف دھرنے دیے گئے، کبھی ایک حکومت میں رہا اور دوسرے جیل میں، اور کبھی دوسرا جیل میں گیا اور وہ حکومت میں آ گیا
🟥 اس سیاسی کشمکش کی سزا عام عوام نے قرضوں، غربت اور بے روزگاری کی صورت میں بھگتی ہے
🟥 78 سال تک اس ملک کی سیاست مقتدر قوتوں نے چلائی۔ اب انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ جو کچھ کرنا تھا، وہ ہو چکا۔ اب انہیں اپنے آئینی دائرۂ اختیار میں رہ کر کام کرنا چاہیے
🟥 یہاں ووٹ سے لے کر پارلیمان تک اور قانون سازی تک سب کچھ کنٹرول کیا جاتا رہا ہے
🟥 خیبرپختونخوا میں بھی گزشتہ 13 سال سے یہ لوگ انہی کی نوکری کر رہے ہیں۔ اگر یہ نوکری نہ کرتے تو کیا خیبرپختونخوا کی تقسیم کی قرارداد اسمبلی سے پاس ہوتی؟
🟥 1973ء کے آئین میں قوموں کے جغرافیے اور شناخت کو تسلیم کیا گیا ہے، آج کوئی بھی اسے اپنی مرضی سے تبدیل نہیں کر سکتا
🟥 پاکستان کے قیام سے پہلے بھی ہماری یہ سرزمین موجود تھی۔ ہم کسی دوسری جگہ سے آ کر یہاں آباد نہیں ہوئے، بلکہ پاکستان ہماری اسی سرزمین پر قائم ہوا ہے۔
احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #IhsanUllahKhan | #AwamiNationalParty
یہ ہے ایوب میڈیکل کمپلیکس کی حالت جہاں سٹریچر نہ ہونے کے باعث بوڑھی ماں اپنے بیٹے کو باہر کیاری کے پاس لٹا کر پاس بیٹھی کسی مسیحا کا انتظار کر رہی ہے
عمران نیازی نے Kpk کو جدید بنا ڈالا کہنے والوں کے منہ پہ یہ زور دار طمانچہ ہے کہاں گیا گڈ گورننس والے سارے کے سارے
یہ ہے ایوب میڈیکل کمپلیکس کی حالت جہاں سٹریچر نہ ہونے کے باعث بوڑھی ماں اپنے بیٹے کو باہر کیاری کے پاس لٹا کر پاس بیٹھی کسی مسیحا کا انتظار کر رہی ہے
عمران نیازی نے Kpk کو جدید بنا ڈالا کہنے والوں کے منہ پہ یہ زور دار طمانچہ ہے کہاں گیا گڈ گورننس والے سارے کے سارے
ڈاکٹر صاحب اپ نے بہت اہم نقاط اٹھائے ہیں، تحریک انصاف حکومت اس بات کا بڑا کریڈٹ لیتی ہے کہ اس نے صوبے کے ہسپتالوں میں بڑے اصلاحات کئے اور انتظام بہتر بنایا، وزیراعلی سہیل آفریدی کو اپکی باتوں پر ضرور غور کرنا چاہیے۔
@SohailAfridiISF
شاندار کلپ۔۔۔
“ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”
ہ کیسے درندے ہیں کہ بچوں کو حافظ بنانے کے نام پر مدرسوں میں ان پر ظلم کیا جا رہا ہے؟ یہ ننھے فرشتے ایسی تکلیف سہہ رہے ہیں جو شاید بڑے بھی برداشت نہ کر سکیں۔ دین تو ہمیں رحم، محبت اور اعلیٰ اخلاق کی تعلیم دیتا ہے، پھر یہ ظلم کس تعلیم کا حصہ ہے؟ بچوں پر تشدد فوراً بند ہونا چاہیے، کیونکہ یہ صرف تعلیم کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت کا ایک بڑا امتحان ہے۔
صحت کارڈ میں دو نمبری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کئی سالوں سے آواز اٹھا رہے ہیں کہ اس میں دی جانے والی دوائیں اور سرجیکل آلات معیاری نہیں ہوتے، مگر اب تک اس نظام کا کوئی مؤثر آڈٹ نہیں ہوا کہ یہ دو نمبری کیوں ہو رہی ہے۔ اب عوام کو خود نکلنا ہوگا، تب ہی یہ دو نمبری ختم ہوگی۔
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔
کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔
بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
بریکنگ نیوز 🚨
ٹرمپ کا بڑا انکشاف 🛑
مجھے اِس جنگ میں لے جانے والے, جیرڈ کشنر (داماد) مارکو ریبیو (سیکرٹری خارجہ) اور پیٹ ہیگستھ ( سیکرٹری دفاع) تھے!!
انہوں نے کہا تھا اگر ہم نے حملہ نہ کیا تو ایران حملہ کر دے گا!!
یہ نام نہاد طاقتور ملک کا صدر سوچیں
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️