بہت سے مرد یہ سمجھ��ے ہیں کہ عورت کی رضامندی صرف “ہاں” کہہ دینے کا نام ہے، حالانکہ حقیقی رضامندی تب ہوتی ہے جب عورت خود کو محفوظ، بااختیار اور بغیر کسی دباؤ کے محسوس کرے۔ اسی طرح خواتین کے جذبات اور کمفرٹ لیول کو سمجھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا اپنی خواہشات کا اظہار کرنا۔
Sound🎧