تمغے بٹ رہے ہیں ، انٹرنیشنل بزنس ایونٹ منعقد ہو رہے ہیں پاکستان دنیا بھر میں ایران امریکہ ثالث کے طور پر نام اور عزت کما رہا ہے ۔ لیکن عوام بجلی پیٹرول اور مہنگائی سے ریلیف کا انتظار کر رہی ہے ۔ ہر ایک مہینے بعد عوام پر پٹرول بم گرا کر اپنے فرائض سے سبکدوش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ کوشش ہی نہیں کرتے کہ کسی طرح عوام کی جیب نہ کاٹیں طرز حکومت بیوروکریسی ٹھیک کریں ۔ نا اہل حکمران ۔
ایک لیٹر پٹرول کو تاریخ کی بلند ترین سطح 321 روپے تک پہنچانے کے بعد ۔۔۔۔
نواز شریف نے اِدھر اُدھر دیکھا کہ کہیں کوئی اُٹھ تو نہیں رہا۔ پھر دل ہی دل میں کہا
“میرے اُٹھنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔”
#Petrol#PetrolPrice
سینئر صحافی
لحاظ علی
عوام روزانہ کی مہنگائی سے لڑ رہی ہیں،
حکمران طبقہ اربوں کے خرچ کم کرنے کے بجائے مزید ٹیکس اور قیمتیں بڑھا رہا ہے 😡
#Pakistan#مہنگائی#Petrol#PetrolPrice
بے شرم حکمران، اربوں کی گاڑیوں میں مفت پٹرول
اور عوام کو کہتا ہے: "پٹرول بڑھانا ضروری ہے" 😂
عوام نا رو رہی، نا آواز نکال رہی، بس جیب سے 55 روپے نکال رہی۔
#PetrolPrice#Pakistan
اب خبریں آرہی ہیں کہ جج کے قاتل بیٹے اور مرنے والے کیڑے مکوڑے کے خاندانوں میں معاملات طے پا گئے ہیں یعنی صلح ہوگئی ہے اور اب کیس ختم۔
اب آپ خود سوچیں لمبر ون کے بغیر یہ سب ہوسکتا تھا؟ باولا جس ہارڈ سٹیٹ کی بات کرتا ہے وہ ایسی ہی فوجی ریاست ہوگی اور غریب کیلئے ہارڈ ہوگی
سفر و مصروفیت کے باوجود حالات حاضرہ کی وجہ سے رہا نہیں گیا۔
افغانستان کے اندر ٹی ٹی پی کیخلاف کاروائی کرنا ایک long due عمل تھا جو بہت پہلے ہو جانا چاہیئے تھا۔ فوجی قیادت نے ملکی سلامتی کیلئے بلکل درست فیصلہ کیا ہے اور اب ہماری مستقل پالیسی یہی رہنی چاہیئے
افغانستان کے پاس اگر تھوڑے بہت بھی وسائل ہوتے تو ہمارا حشر نشر کردیتا۔ افغانی عوام ایک irrational پاکستان دشمنی کا شکار ہیں اور افغانی دل سے ہماری تباہی و بربادی چاہتے ہیں۔ میں عاصم منیر کی افغان پالیسی کی مکمل تائید کرتی ہوں اور پورے عزم سے اسکے ساتھ کھڑی ہوں، پاکستان زندہ باد
اگر کوئی آپ کو کہے کہ
ایک اعلی محکمہ کا
ایک اعلی آفیسر
ایک اعلی دفتر میں بیٹھ کر
اعلی نوٹوں کی گنتی کرتے ہوئے
رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے
تو
آپ کتنا یقین کریں گے؟
اداس رہنا صرف وقت کا ضیاع ہےاس لیے
مسکرانے کی کوئی وجہ تلاش کریں
زندگی کے لمحات بہت قیمتی ہیں اور غم میں ڈوبے رہنا نہ صرف وقت کو ضائع کرتا ہے بلکہ دل کو بھی تھکا دیتا ہے اس لیے بہتر یہی ہے کہ چھوٹی خوشیوں میں مسکراہٹ کی کوئی نہ کوئی وجہ تلاش کی جائےچاہے وہ کتنی معمولی کیوں نہ ہو