I am going to Share 20$ to any of my Random Follower😍Within Next one Hour. Who Follow + Retweet + Share this post, So drop your Binance UID 🎉 and Enjoy 🎊and I Hope You also Made Huge Pro'fit from this Trade with Me.
پنجاب پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے چادر و چار دیواری کے تقدس کی سنگین پامالی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر اور جنرل سیکرٹری لاہور غلام محی الدین دیوان کو ان کی رہائش گاہ سے غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا۔
چھاپے کے دوران بھاری پولیس نفری نے گھر کے دروازے توڑ کر زبردستی داخل ہوئی اور خواتین و بچوں پر بندوقیں تان کر شدید خوف و ہراس پھیلایا۔
انتقامی کارروائی کے ثبوت مٹانے کے لیے اہلکاروں نے گھر کے تمام سی سی ٹی وی کیمرے، ڈی وی آر، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔
تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ غلام محی الدین دیوان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اس ریاستی جبر اور پولیس گردی کو اب ختم ہونا ہو گا ۔
مجھے بھی کال آئی تھی لیکن میں نہیں گیا۔
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ہڈیاں چوسنے والوں کے ساتھ ہم نہیں بیٹھ سکتے۔
علامہ نئیر عباس کا عید خطبے میں بیان۔
https://t.co/s9zDqhQxUK
اے آرمی چیف یاد رکھو
ہم ہر نماز میں دعا کرتے ہیں اگر ہم کربلا کے وقت ہوتے تو اہل بیعت کے لیے قربان ہوتے
ہماری جانیں آج اگر آل رسول کے لیے قربان ہوتی ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں
عاصم منیر کا شیعہ علماء کی توہین کے بعد علماء کا سخت ردعمل
عمران خان کے لیے دعا کرو،اس نے ہمیں بہترین لیڈر دیا،، عمران خان جیسا درویش سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والاحمکران میں نے نہیں دیکھا ہے،
مولانا طارق جمیل....❤️
انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔