آئی ایم ایف اسپیکر کی تنخواہ 13 لاکھ کرنے کی اجازت دیتا ہے، پنجاب کابینہ کی تنخواہ 700 % بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، بعد از ریٹائرمنٹ 2 ہزار مفت یونٹ، ہزار لیٹر پیٹرول کی اجازت دیتا ہے، اربوں کے گورنمنٹ ہاؤسز بنانے کی اجازت دیتا ہے
بس جہاں عوام کو ریلیف ملے وہاں IMF غصہ کر جاتا ہے
Israeli illegal settlers, backed by Israeli army, invaded Nablus in the West Bank. Netanyahu is using the settlers as his private militia to permanently occupy the West Bank.
ان دو نمبر چینلز الجزیرہ ھو یا بی بی س��،ان سے ڈونلڈ ٹرمپ والا رویہ رکھیں نا کہ معذرت خواہانہ
ان کو تن کر رکھیں جب یہ پاکستان کے مفادات کے خلاف جھوٹی خبریں چلائیں۔امریکہ ایسے صحافیوں کو اپنے ملک میں نہیں گسنے دیتا جو امریکہ کے مفادات کے خلاف رپورٹنگ کرتا ھو۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عظیم پولیس جرنیل اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے سابق کمانڈنٹ شہید صفوت غیور ایک باوقار اور اعلیٰ ترین کمانڈر تھے بلکہ ان کا تعلق ایک نہایت محب وطن اور معزز خاندان سے تھا، وہ سردار عبدالرب نشتر کے بھانجے، سابق آرمی چیف جنرل وحید کاکڑ اور سابق گورنر اویس غنی کے قریبی رشتہ دار، اور آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے برادر نسبتی تھے۔ ایسے تجربے کار، پیشہ ور اور حب الوطن افسر سے اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ الفاظ کی امید رکھنا محض حماقت ہے۔ وہ محاذ پر کھڑے ہو کر جامِ شہادت نوش کرنے والے سچے مجاہد تھے، اس لیے ان کے پاک خون پر جھوٹ کی عمارت کھڑی کرنا شہداء کی حرمت اور قومی وقار پر حملہ ہے۔ملک دشمن کالعدم پی ٹی ایم کی جانب سے شہید صفوت غیور کے متعلق بیان مکمل طور پر من گھڑت، بے بنیاد ہے۔ ایک ایسا باہمت افسر جس نے پشاور اور خیبر پختونخوا کو سیکیورٹی کی ڈھال فراہم کی، اس کی زبان سے ریاست اور دفاعی اداروں کے خلاف ایسے الفاظ منسوب کرنا تاریخی تحریف اور زہریلا پروپیگنڈا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اس خود ساختہ اور جعلی بیان کا کوئی ایک بھی ریکارڈ، آڈیو، ویڈیو، اخباری تراشہ یا دستاویزی ثبوت موجود نہیں ہے۔ کالعدم پی ٹی ایم کا بنیادی مقصد ان دہشت گردوں کے مظالم پر پردہ ڈالنا اور تمام تر ملبہ ریاست اور دفاعی اداروں پر ڈالنا ہے۔ ٹی ٹی پی کے نور ولی محسود سے لے کر عبداللہ محسود، بیت اللہ محسود، حکیم اللہ محسود، خان سجنا اور قاری حسین جیسے دہشت گردوں نے پشتونوں کا بے دردی سے خون بہایا، ہماری مساجد، جنازہ گاہوں، عیدگاہوں، بازاروں، عدالتوں اور اسکولوں کو خون میں نہلایا اور 90 ہزار سے زائد پشتونوں کو شہید کیا۔ پی ٹی ایم انھی محسود دہشت گردوں کی فکری سہولت کار بن کر ابھری ہے اور ان کے بیانیے کو جلا بخشنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
پی ٹی ایم کا تاریخی کردار ہمیشہ سے متنازع اور ریاست مخالف رہا ہے۔ یہ وہی تحریک ہے جس نے افغان این ڈی ایس (NDS) اور دیگر بیرونی ایجنسیوں کے فنڈز اور سہولت کاری پر پرورش پائی۔ ان کی سوچ انھی عناصر کا تسلسل ہے جنہوں نے ماضی میں کمیونسٹ دور میں خطے کا سودا کیا، پھر غیر ملکی تسلط کی چاپلوسی کی اور آخر میں بے آبرو ہو کر راہِ فرار اختیار کی۔
آج بھی یہ بیرونی آقاؤں کے اشارے پر پاکستان کی یکجہتی، سیکیورٹی اداروں اور شہداء کی قربانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ لیکن خیبر پختونخوا کے غیور عوام اور پوری قوم اس قسم کے ناپاک بیانیے سے مکمل واقف ہیں۔ شہید صفوت غیور جیسے عظیم شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کا پاک خون ایسے ہر من گھڑت پروپیگنڈے کو ہمیشہ کے لیے خاک میں ملاتا رہے گا۔
پاکستان زندہ باد، پاک افواج و شہدائے پاکستان زندہ باد!
What hypocrites PTI supporters are. They profess solidarity with the rioters in AJK but schedule their protests about the jailing of IK when real Kashmiris are observing a black day in memory of India's illegal annexation of IIOJK through the abrogation of Ar 370. Stop using the crisis in AJK for your own political ends!
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 5 سے 6 فیصد نیچے آئی ھیں،یہ حکومت قیمت بڑھنے سے پہلے جو مقامی تیل کی قیمت بڑھا دیتی ھے اس کو کتنا وقت لگے کا قیمتیں کم کرنے میں.اس حکومت کے تین چار وزرا نے تو شرم اور غیرت گھول کر پی لی ھے۔
آخرکار نوسرباز بھی قانون کے شکنجے میں آگے
نوسرباز مشتاق احمد کو انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا،،
ان فسادیوں نے ملک کو خالہ جی کا گھر سمجھ لیا ہے ہر پاکستان مخالف حرامی ٹولے کی وکالت کرکے نیتن یاہو اور مودی کو خوش کرنا یہ حق سمجھتا ہے
Glad that Govt of Pakistan is finally taking on the problematic reporting of @AJEnglish For too long Al-Jazeera has done nothing about their staff being infested with biased PTI supporters who have used every opportunity to malign the current government. Al-Jazeera’s owners need to fix this!
ایک بھائی کی حکومت پنجاب سے درخواست
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ سے ایک عاجزانہ گزارش کرنا چاہتا ہوں۔ میرے والد صاحب گزشتہ تین سال سے ضلع کوٹ ادو میں اپنی تین مرلہ دکان کا نقشہ پاس کروانے کے لیے متعلقہ دفتر کے مسلسل چکر لگا رہے ہیں، مگر آج تک انصاف نہیں مل سکا۔
ابتدا میں یہ کہہ کر معاملہ ٹال دیا گیا کہ ضلع نیا بنا ہے، اس لیے دستخط کرنے والا افسر موجود نہیں۔ اب جبکہ موجودہ متعلقہ افسر میثم رضا تعینات ہو چکے ہیں، تو وہ یہ کہہ کر کارروائی سے انکار کر دیتے ہیں کہ یہ فائل سابقہ افسران کے دور کی ہے، اس لیے وہ اس پر ذمہ داری نہیں لے سکتے۔
تین سال سے مسلسل تاخیر اور دفاتر کے چکروں نے میرے والد صاحب کو شدید ذہنی اذیت اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس معاملے سے متعلق تمام ضروری دستاویزات اور ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں، جن کی تصاویر بھی ساتھ منسلک ہیں۔
اگر آپ مناسب سمجھیں تو خدارا اس معاملے کو اپنے X (Twitter) پلیٹ فارم پر شیئر کر دیں تاکہ متعلقہ ح��ام کی توجہ اس جانب مبذول ہو، ذمہ دار ادارہ فوری کارروائی کرے اور ہمیں انصاف مل سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
سوات میں بڑی قربانیوں کے بعد امن آیا اور ملا فضل اللہ جیسی عفريت سے جان خلاصی ہوئی،
لیکن خیبرپختونخوا حکومت کی مذکرات اور ری سیٹیلمنٹ کی پالیسی نے سوات کو اک بار پھر دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا،
فوج آپریشن کے بعد تمام تر انتظامات سول انتظامیہ اور پولیس کے حوالے کر کہ کب کی چلی گئی،
لیکن سہیل آفریدی دہشتگردی کی عفريت کے خلاف اپنی پولیس کے بجائے افغانستان کے ساتھ کھڑے جس سے پولیس بھی سوچتی کہ ہم کس کے لیے قربانیاں دے رہے،
ہماری حکومت تو ان کو اپنا بھائی سمجھ کر واپس بسانا چ��ہ رہی..!
مولانا کا دل سے احترام ہے۔
مولانا کا ایک وزیر تھا رحمت کاکڑ۔
اسکے محکمے کے کلرک اور افسران تڑپ اٹھے تھے کہ وزیر موصوف پانچ دس ہزار والی رشوت بھئ ڈائریکٹ پکڑتے ہیں۔
اعظم سواتی بھی مولانا کا سنیٹر تھا
🚨 بھارت میں انتہاپسند بی جے پی کی قیادت کی جانب سے نرمدا دریا میں 11 ہزار لیٹر دودھ بہایا گیا جبکہ اتنی مقدار میں دودھ ہزاروں بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد دے سکتا تھا۔
الجزیرہ نے آزاد کشمیر الیکشن بارے رپورٹ کیا یہ وہی الجزیرہ ھے جس نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کی لاشوں کی خبر کو بھی بنا تصدیق کے چلا دیا تھا اور راولا کوٹ میں بھی اتنے مر گئے والی خبر کو بلیک میل ایکشن کمیٹی کی طرف سے چلا دیا تھا انہوں نے دوسری طرف سے تصدیق کرنا ھی گوارہ نہیں کیا تھا می��ا تعلق میڈیا سے ہے لیکن میڈیا والے ہر بات ٹھیک نہیں کرتے، بعض اوقات سچی لگنے والی بات بھی غلط ثابت ہو سکتی ہے
🛑 توبہ توبہ توبہ
📌پچھلے ساڑھے پانچ سالوں میں 7 کھرب 2 سو 75 ارب روپے آئی پی پیز کو دئیے
جبکہ ان سے بجلی ایک دھیلے کی بھی نہیں ملی مطلب ایک یونٹ بجلی بھی حاصل نہیں ہوئی ۔
صرف پچھلے سال 1کھرب 1 سو 49 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے
ان پیسوں سے 5 دیامر بھاشا ڈیم بن سکتے تھے
🔥ظلم در ظلم یہ بھی کہ 7275 ارب پہ ٹیکس بھی نہیں لیا گیا
رواں سال کے یعنی 2026 کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 4 سو 30 ارب آئی پی پیز مالکان کو دیا جا چکا ہے
🔥اگلا ظلم سنیں
نیپرا کے ایک ملازم نے لگے ہوئے 108 پلانٹس کی انسپیکشن کرنا ہوتی ہے مطلب اس کی ڈیوٹی یہی ہے کہ اس نے ان پلانٹس کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ کونسا پلانٹ چل رہا ہے یا کونسا نہیں چل رہا
اس نے پچھلے 6 سالوں میں صرف 30 پلانٹس کا وزٹ کیا
🔥اگلا ظلم سنیں
چئیرمین نیپرا کی تنخواہ 11 لاکھ تھی
جسے بڑھا کر 32 لاکھ کیا جا چکا ہے
ان درندوں کا نا پیٹ بھر رہا ہے نا نیت ، دولت کی ہوس ہے کہ ختم ہی نہیں ھو رہی ۔
ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں بھارتی ایکشن کمیٹی کے پیچھے بھارت کی ہندوتوا مودی حکومت کے
لندن میں بھارتی ایکشن کمیٹی کی ریلی میں بھارتی ہائی کمیشن کی شرکت نے اسے سچ ثابت کر دیا
عالمی منڈی میں 14 ڈالرز سستا ہوا ہے تیل اور پاکستان میں 1.44 سینٹ سستا کر کے احسان کردیا حکومت نے.
نا جنگ ہے نا آبنائے ہُرمز بند ہے پاکستان کے لئے.
پوری دنیا میں سب سے مہنگا تیل حکومت پاکستان فروخت کر رہی، فی لیٹر 103 روپے لیوی یعنی 5.10 ارب کا ��یکہ روزانہ.