بغیر بیٹری کے سولر پلیٹس سے لوڈ چلانے کی کیلکولیشن :-
عموماً یہ حساب کرنا مشکل ہوتا ہے کہ AC کے لیے بغیر بیٹری کے کتنی پلیٹیں درکار ہوں گی. چلیں آج اس مسئلے کو ھل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مگر یاد رہے
سولر پلیٹیں صرف اس وقت اپنے اوپر لکھے ہوئے واٹ پیدا کرتی ہیں جب
1) ان پر شعائیں بالکل عمودی پڑیں ۔۔ جو صرف دوپہر کے وقت ہوتا ہے کچھ دیر کے لیے
کسی خاص وقت معلوم کرنا ہو کہ پینل کتنے واٹ پیدا کرے گا تو اس کے لیے درج ذیل فارمولا ہو گا
P = W x Sinθ
جب کہ P پاور ہے جو پینل پیدا کرے گا
اور W وہ پاور ہے جو پینل پر لکھی ہے
اور θ وہ زاویہ ہیے جس پر سورج کی شعاعیں اس وقت پینل پر پڑ رہی ہیں
2) فضائ آلودگی ، بہت ہلکے سے بادلوں کا ہونا بھی بجلی کی پروڈکشن کو کم کر دیتا ہے
3) تیسری چیز سولر پینل کا سورج کی شعاعوں سے گرم ہو کر پروڈکشن کم کرنا ہے ۔۔50 ڈگری C سے اوپر جا کر پروڈکشن کم ہو جاتی ہے
4) چوتھی وجہ پینل کا ہر وقت صاف رکھنا ناممکن ہوتا ہے جو پروڈکشن کم کرنے کا باعث ہوتا ہے
5) پانچویں وجہ یہ ہیے کہ سولر پینل جوں جوں پرانا ہوتا جاتا اپنی پروڈکشن کم کرتا جاتا ہے ایوریج پروڈکشن 1٪ کم ہوتی ہے ہر سال
ان وجوہات کی بنا پر سولر پینل گرمیوں میں بھی اپنے اوپر لکھی پاور کا ٪80 ہی پیدا کر پاتے ہیں۔یاد رہے کہ اگر بادل زیادہ ہیں تو پھر پاور کی پروڈکشن ٪80 سے بھی کم ہو گی ۔اس لیے جو کیلکولیشن دی ہے وہ صرف بہت معمولی سے بادلوں کے ساتھ ہے جس میں سورج نظر آتا رہتا ہے.
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ہم گرمیوں میں دن کے مختلف حصوں میں معلوم کرنا چاہیں کہ سولر پینل کتنی پاور دے گا تو اوپر دئیے گئیے فارمولے کا 80 فیصد پاور دے گا۔۔یعنی فارمولہ درج ذیل ہو جائے گا
P = W x Sinθ x 80/100 watts
اس فارمولے کو استعمال
کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ صبح بجے سے شام 8 بجے تک کتنی پاور پیدا کرے گی ایک 550 واٹ کی پلیٹ
صبح 8 بجے بہت معمولی
صبح 8:30 بجے زاویہ 9 درجے اس لیے
P = 550 x Sin 9 x 80/100
=69 watt
صبح 9 بجے ۔۔زاویہ 18 درجے اور پاور
P=550 x Sin18 x80/100
=136 watt
اسی طریقے سے
ساڑھے 9بجے 200
دس بجے یہ 259 واٹ
ساڑھے دس بجے 312 واٹ
گیارہ بجے 356 واٹ
ساڑھے گیارہ بجے 392 واٹ
بارہ بجے 418 واٹ
ساڑھے بارہ بجے 435 واٹ
ایک بجے دوپہر 440 واٹ
ڈیڑھ بجے۔ 435 واٹ
دو بجے۔ 418 واٹ
ڈھائ بجے 392 واٹ
تین بجے 356 واٹ
ساڑھے تین بجے311 واٹ
چار بجے 259 واٹ
ساڑھے چار بجے 200 واٹ
پانچ بجے 136 واٹ
ساڑھے 5 بجے شام 69
چھ بجے شام نہ ہونے کے برابر
اب ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو AC چلانا ہے
1) وہ ہمیں کس وقت سے کس وقت تک چلانا ہے
2) جو AC ہمیں چلانا ہے وہ کتنے واٹ فی گھنٹہ خرچ کرے گا۔۔۔
فرض کریں کہ ہمیں ایک انورٹر والا ڈیڑھ ٹن کا AC چلانا ہے ۔۔ اور صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک چلانا ہے تو مندرجہ بالا کیلکولیشن کے مطابق ایک 550 واٹ کی پلیٹ صبح دس بجے صرف 259 واٹ بنا رہی ہو گی ۔اور شام 4 بجے بھی صرف 259 واٹ ہی بنا رہی ہو گی ۔ اور صبح دس سے 4 بجے شام تک اس سے زیادہ پاور بنے گی۔۔
ظاہر سے بات ہے کہ جب ہم AC شروع میں چلائیں گے تو AC اپنا maximum لوڈ ہی لے گا ۔ جو ڈیڑھ ٹن کے اے سی کے کیس میں 1750 واٹ بنتا ہے ۔یاد رہے جب آپ انورٹر AC کا کرنٹ clamp on میٹر سے چیک کرتے ہیں تو وہ 3 سے 4 ایمپیر بتاتا ہے ۔لیکن یہ ریڈنگ غلط ہوتی ہے کیونکہ Clamp on میٹر 50 Hz کی pure Sinusoidal wave کے لیے ڈیزائنڈ ہوتا ہے جب کہ انورٹر اے سی کی آوٹ پٹ modulated wave ہوتی ہے جس سے اس کی fundamental ہمیں Sin wave کی شکل میں نظر آتی ہے ۔ جب کہ یہ fundamental بہت ہائی فریکونسی کی waves کا مجموعہ ہوتی ہے اور اس ہائی فریکونسی پر clamp on میٹر کے cores ایک طرح سے saturated ہو جاتے ہیں اور ریڈنگ بہت کم نظر آتی ہے ۔۔۔ اس لیے یاد رہے کہ اے سی کے شروع کا لوڈ 1750 واٹ ہی ہے یعنی وہ تقریباً 8 ایمپیر کرنٹ لے رہا ہوتا ہے ۔۔۔
چلیں اب یہ طے ہو گیا کہ ہمارا لوڈ 1750 واٹ ہے ۔۔ جب کہ ہمیں فی پلیٹ 259 واٹ ملے گا ۔۔۔ اس لیے کل پلیٹیں جو لگانی ہیں
No of plates = 1750/259
= 6.75 plates
یعنی 7 پلیٹیں
اگر یہ ہی AC گیارہ بجے سے تین بجے تک چلانا ہے تو گیارہ بجے اور تین بجے ہمیں 356 واٹ فی پلیٹ ملے گی۔۔اس طرح
No. of plates = 1750 /356
= 4.9 plates
یعنی پانچ پلیٹیں چاہیں ہوں گی ۔۔۔ اسی طرح آپ اپنی requirement کے مطابق پلیٹوں کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں ۔۔۔
اور اسی کیلکولیشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ دوسرے لوڈ مثلآ پنکھے وغیرہ کے لیے بھی سولر پلیٹوں کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں.
It's sunnah
1. Thank you:- Jazakallahu Khairan
2. Forgot:- Astagfirullah
3. Amazing:- Ma Shaa Allah
4. Sad:- La Tahzan Inallaha Ma'ana
5. Not confident:- La hawla wa laa quwwata illa billah
6. Insecure:- Hasbunallah waniamal wakeel
7. Unexpected incident:- Qadarullahi wa ma shaa fa'al
8. Be careful:- Fi Amanillah
9. Okay:- In Sha Allah
10. If you feel jealous:- Wama Indallahi Khair
11. Get well soon:- Shifakum Allah
12. Always considered wrong:- Wakafa Billahi Shahida
Spread the knowledge ❤️
Tahajjud every night. Salat dhuha, every morning. Al waqiah everyday. Istighfar and Salawat 100x daily. And then see how your life changes and how Allah answers your dua' one by one. In shaa Allah .
عاصم منیر جیت رہا ہے۔
جی ہاں جو سچ ہے وہ یہی ہے کہ عاصم منیر جیت رہا ہے۔ جیت وہ ایسے رہا ہے کہ یہ شخص تو ریٹائر ہوچکا تھا۔ اسکی ملازمت ختم ہوچکی تھی۔ لیکن اس کے باجود اگر یہ شخص اگر پاکستان کی طاقتور سیٹ پر بیٹھا ہے تو پھر یہ اسکی کھلم کھلا جیت ہے۔ عاصم منیر اس عہدے پر ایک دن رہتا یا تین سال پورے کرجائے ایک ایک دن اسکی جیت ہے۔ ہر دن اس کے لیے بونس ہے کیونکہ یہ شخص تو ریٹائر ہوچکا تھا۔
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ جیت کس سے رہا ہے؟ کون ہے جو ہاررہا ہے اور عاصم منیر جیت رہا ہے؟ کیا عمران خان ہار رہا ہے؟ نہیں وہ تو جیل سے 180 سیٹیں جیت گیا۔ کیا عوام ہار رہے ہیں؟ نہیں انہوں نے تو جسے ووٹ دیے اسکی سیٹیں ہر طرح کی دھاندلی کے باوجود آج بھی اسمبلی میں سب سے زیادہ ہیں۔
سوال وہیں کا وہیں ہے۔ ہار کون رہا ہے؟ جناب عالی فوج ہار رہی ہے۔ ادارہ ہار رہا ہے۔ ادارے کے تمام افسر ہار رہے ہیں۔ سپاہی ہاررہے ہیں !
اگلا سوال کیا ہار رہے ہیں ؟
اپنا مستقبل ہاررہے ہیں۔ اپنی عزت اور اپنا رعب ہاررہے ہیں۔ان سب کی عزتوں ، قربانیوں ، شہادتوں کو شکست دے کر عاصم منیر جیت رہا ہے۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
زندہ بھاگ ڈاٹ کام
کیا آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں لیکن معلوم نہیں کیسے جائیں؟ کہاں جائیں؟ اور کیوں جائیں؟ کوئی آپکو گائیڈ کرنے والا نہیں ہے؟ کوئی صحیح بات نہیں بتاتا؟ ایجنٹس آپکو لوٹنے کے لئے تیار بیٹھیں ہیں؟ آپکی ساری مشکلات کا حل یہ ایک ویب سائٹ ہے. یہاں پر جا کر اپنی پروفائل یا CV اپلوڈ کر دیں اور یہ آپکو بتا دیگی کے دنیا کے کونسے ملک آپکے لئے بہتر ہیں اور وہاں ویزا ملنے کے چانسز کتنے ہیں. یہ سب کچھ ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور پبلک ڈیٹا سے کر رہے ہیں اور ہمارا کسی بھی حکومت یا ایمبیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے. دنیا کے 200 ممالک اور 12000 سے زائد ویزا پروگرامز آپکی انگلیوں کے اشاروں پر. دیر کس بات کی. آپکا فیڈ بیک اور مشورے ہمیں اس کاوش کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے. آج ہی جوائن کریں
https://t.co/M08yWsm5q3
https://t.co/DnY0yBiYyJ
#zindabhag
Engineer Ali Mirza has uploaded a new video. Solely focused on PTI. A targeted Propaganda Hit Piece
No need to watch
Let me break it down.
It was a little above 1 hour.
In it, he raised ten points that prove why Engineer knows politics better than our "bara".
(Cont.)
نظر اور دماغ کی قوت کا مفید گھریلو ٹوٹکہ
تحریر؛ حکیم عاصم
ھوالشافی
سونف ۔ 50 گرام
بادام ۔ 50 گرام
سفید مرچ ۔ 10 گرام
مصری ۔ 110 گرام
تمام چیزوں کو پیس کر مکس کر لیں ۔
ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ رات کو تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
2 مہینے لگاتار استعمال کریں ۔
اس کے باقاعدہ استعمال سے آپ کی نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی اور آپ کی دماغی قوت بڑھ جائے گی ۔
جن لوگوں کو بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی دور ہو جائے گی ۔
ان شاءاللہ
I am not a Pakistani.
But I share their outrage at what is happening to @ImranKhanPTI. Of course I am powerless to help but I hope the people of Pakistan somehow reverse this vile injustice.
WILD WORLD NEWS
This current terrible situation in Pakistan brings to mind the story of Joseph who was thrown into jail even though he was known to be innocent because it suited the agenda of those with corrupt power.
Joseph was loved so much by Zulaikah, that her husband (and minister) decided to keep temptation away and avoid disruption to the social order, and so threw him in jail. Same here (in Pakistan): the military knows that the people are in love with Imran Khan, so they have decided to follow the same strategy to keep the people's beloved out of sight and try to let things calm down. But the end of the story is definitely revealed, as God's plan unfolded and Joseph was later released to serve the Kingdom and bring a period of prosperity and safety. #pakistan #ImranKhanArrest #imrankhan #peace