🚨ایرانی میزائل حملے میں قطر میں امریکا کا جدید ترین ریڈار سسٹم تباہ*
*یہ مہنگا ترین ارلی وارننگ سسٹم قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر نصب تھا*
*امریکی ریڈار سسٹم کی مالیت تقریباً ایک ارب دس کروڑ ڈالر تھی*
*یہ ریڈار 5 ہزار کلومیٹر کے وسیع رقبے پر نگرانی کی صلاحیت رکھتا تھا
@I
*🚨لائیو: رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ائ کی زوجہ بھی شہید ہوگئی جو امریکی حملے سے کومے میں ہسپتال کے بستر پر موجود تھی۔ اس طرح رہبر معظم نے اپنی بیوی بیٹے بیٹی داماد بہو نواسے اور کم سن نواسی کے ہمراہ پورے کنبے کی قربانی پیش کرکے جرات و بہادری کی اعلی مثال قائم کردی
*🚨اسرائیل نے آج ایران پر آئس بریکر مہلک میزائل داغے ۔ ایک میزائل 10 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کا ہے - یہ میزائل ایران کی حدود میں داخل ہوئے بغیر 300 کلومیٹر دور سے ایران پر داغے گئے ۔ ایک میزائل 500 کلوگرام وار ہیڈ رکھتا ہے - آس پاس کے ممالک تک اسرائیلی جہاز آتے ہیں میزائل فائر کر
احادیث میں امام مہدی کی آمد کی ایک نشانی یہ بھی درج ہے کہ رمضان میں چان�� گرہن اور سورج گرہن لگے گا۔
پچھلے دو سال مسلسل رمضان میں چاند گرہن اور سورج گرہن لگا تھا۔
اور اس سال کے رمضان بھی کل چاند گرہن ہے۔
کیا یہ امام مہدی کی آمد کی علامت تو نہیں؟