اوقات یہ ہے کے بلوچستان میں کھلے عام نہیں پھر سکتے
جذبات یہ ہیں کہ ہم دنیا میں امن قائم کریں گے
پاکستان میں مارشلا لگایں گے
کے پی میں گورنر راج لگایں گے
عمران خان نے کہا تھا وزیراعظم ہوںتے ہوے میرے ہاتھ بندھے ہوے ہیں میں آپ کو کچھ نہیں کہے رہا کرسی سے اتر کر ازاد ہو جاوں گا پھر میں آپ کو نہیں چھوڑوں گا اسی جگہ آج سہیل افریدی کھڑا ہے
تو پھر کیپٹن صفدر ٹھیک کہتا تھا نکاح کے بغیر ہمبستری جائز ہے بیچارہ اپنی صفائی پیش کرتا تھا مگر ہمیں اس سے کیا ہمیں 27 ستمبر پر فوکس رکھنا ہے
#ستمبر27_انقلاب_کا_دن
مسلہ تو یہ کہ عمران خان حکومت میں آ کر کہے دے گا اسرائیل 60 سال پرانی حدود میں جاے باقی دنیا نیوکلیئر رکھ سکتی ہے تو ایران کیوں نہیں
یہودیوں کا پسندیدہ شخص ایسا کیوں ہونے دے گا
#ستمبر27_انقلاب_کا_دن#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ایک وقت تھا کور کمانڈر پشاور جنرل فیض کے چرچے تھے دنیا میں نام گونج رہا تھا آج کسی کو پتا بھی نہیں کورکمانڈر پشاور کون ہے
اتنا نام آج DGISI کا نہیں گونج رہا بلکے بہت سے لوگ ان کا نام بھی نہیں جانتے
#ستمبر27_انقلاب_کا_دن@VoiceOfIKTeam
پاکستان کا آئین قانون تعلیم معیشت اور ادارے 78 سالوں سے ایک شخص کے ہاتھ میں ہوتی ہیں اور وہ شخص امریکہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے آج بھی ایسا ہی ہے
تو پھر پاکستان کے حالات کیوں بہتر ہوں گے امریکہ ایسا کیوں ہونے دے گا
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
موجودہ نظام دجالی نظام کی بنیاد ہے
یہ فرعون کو بہت پیجھے چھوڑ چکے
سب سے بڑی نشانی دجال خود کو پیس میکر کہے کر سب کچھ تباہ کرے گا
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا@TeamiPians