سیز فائر خطرے میں پڑ گیا ہے ،ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر کے لئے سب سے بڑا خطرہ نیتن یاہو ہے جس نے ابھی تک لبنان میں جنگ بندی نہیں کی اور جس نے ایران پر حملے بھی بند نہیں کئے تا کہ ایران جوابی کارروائی میں سیز فائر توڑ دے ٹرمپ کو چاہیئے کہ شیطان نیتن یاہو کو قابو میں رکھے
"پاکستان کو ایک آپرچونٹی ملی ہے، ہم آپ کو ان کنڈیشنل سپورٹ دیتے ہیں۔ لیکن مہربانی کریں، پشتونخوا وطن کے، پاکستان کے سب سے پاپولر لیڈر محترم عمران احمد خان نیازی کو جیل میں ڈالنا، اس کو تکلیف دینا جرم ہے
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی سابق وزیراعظم پاکستان محترم عمران احمد خان نیازی کو فل فور رہا کرنے کی درخواست
حیدر سعید جس نے گزشتہ رات کو چیئرمین عمران خان کے گاڑیوں کی ویڈیو بنائی، اسلئے آج اسے اڈیالہ جیل کے سامنے مسجد سے اٹھایا گیا ہے اس ملک میں آئین و قانون کی ہر روز دھجیاں اڑا دی جاتی ہے۔۔
رمضان کے بابرکت مہینے میں ایسا ظلم اور وہ بھی پر امن نوجوان کیساتھ انتہائی افسوسناک ہے۔
عمران خان کی بہنوں کا موقف واضح ہے۔ حکومتی ڈاکٹروں اور ہسپتال کی ہر رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ عمران خان کے ذاتی معالجین اور خاندان کی غیر موجودگی میں کئے گئے کسی ٹیسٹ یا رپورٹ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
آخر کس چیز کی پردہ داری ہے؟
#ShiftKhanToShifaInternational
آج صبح 2 بجے مجھے ایک میسیج کے ذریعے اتنا بتایا گیا کہ خان صاحب کو PIMS ہاسپٹل انجیکشن لگانے کیلیئے لائے گے تھے- مجھے پیشگی اطلاع نہیں تھی-
ہمارا مطالبہ آج بھی وہی ہے کہ خان صاحب کا شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل میں اپنے ڈاکٹرز اور فیملی ممبرز کی موجودگی میں مکمل چیک اپ اور علاج ہو۔
پہلے سروے میں نوازشہباز مریم زرداری بلاول عاصم کے مقابلے میں نیتن یاہو43فیصد ووٹ لیکر فرسٹ آیا
دوسرے سروے کا سوال ہے کہ آپ ان راہنماؤں سے کسے پسند کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں
”جب عمران خان نے مجھے کہا یہ مجھے مار دیں گے، میں نے اُن کو کہا — اور اڈیالہ کی ریکارڈنگ یہ سب کرنل اور عاصم منیر سن رہے ہوتے ہیں —اگر انہوں نے سوچا بھی - ہم اِن کی نسلیں ختم کر دیں گے۔“-@DrUzma_KhanPK#ComeToStreetsForKhan
کاغذی شیر اور ڈرپوک جرنیل۔ میری سرینڈر کی ویڈیو یہ اپنے خوابوں میں بھی نہیں دیکھ سکیں گے، اس لیے AI ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ عوام تمہیں جانتی ہے یہی اوقات ہے تمہاری۔
جس حد تک جانا ہے، چلے جاؤ۔ تم میری حد بھی جانتے ہو!
یہ خوف دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ تمہارے دن کم رہ گئے ہیں۔
شرم کرو!
Our demand has been clear from the beginning: Imran Khan has to be examined and treated by specialist doctors in the presence of his personal doctor (Dr. Asim Yousaf) along with a family member present at Shifa International in Islamabad.
The Govt rejected the specialist recommended by our doctors, so they were provided with alternative names. We had given Dr. Uzma Khan’s name to represent our family. We were told that Imran Khan’s sisters will not be permitted and we must provide an alternative name to represent the family. We then gave them our cousin Dr. Nausherwan Burki’s name to represent the family. We are very disturbed when they rejected his name as well.
This is unacceptable! Our concerns are growing as to WHY are they rejecting our family member to be present? Are both names (Dr. Uzma and Dr. Nausherwan) being rejected because they are highly qualified doctors?
خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی
لیکن ہمیں اور خان صاحب کی زاتی معالجین کو اعتماد میں لئے بغیر ہمیں یہ قابل قبول نہیں !