غور سے دیکھیں ان منافقین کو
یہ وہی ہیں جو قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ گئے تھے اور آج یہ کہہ رہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ پر لاگو نہیں ہوتا۔
ان کا کوئی دین ایمان ہے یا نہیں؟؟؟
اب انیقہ کو کون یہ سمجھاے کہ یہ چورن اب بہت پرانا ہو چکا ہے اور اب نہیں بکتا! ویسے بھی ان بیچارے جونیئر افسروں اور سپاہیوں کا کیا قصور! ان بیچاروں کو تو جرنیلوں نے اپنے مفادات کی بھٹی میں جھونک دیا ہے! انھیں تو پتہ بھی نہیں کہ اپنی جانیں کس مقصد میں قربان کر رہے ہیں اور کیسے جنرل باجوہ اور جنرل عاصم نے ان بیچاروں کو اپنی سیاست میں ا��تعمال۔ کر لیا ہے! اور انیقہ بی بی ان سے ہشیار رہیں، ارشد شہید بھی فرنٹ لائنز پے جا کر ان کی ہمت بڑھاتا تھا، مگر ان بے چاروں میں تو اتنا بھی گردہ نہیں ہے کہ اس کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کریں! کریں کیسے جب جرنیلوں نے عدالتی کاروائی روک کے رکھی ہے! یہ مظلوم پاکستان کے لئے نہیں ، اپنے جرنیلوں کے لئے لڑتے ہیں، یہ نعرے مارے ہیں، آرمی چیف ہے، چیف آرمی ہے! جب یہ اس بےوقوفی سے نکلیں گے پھر پاکستان کی کوئی خدمت کر سکیں گے! https://t.co/fPgr621ZY6…
After reading the Supreme Court's damning judgement today, the Chief Election Commissioner of Pakistan should resign if there is a shred of decency in him.
جنوبی ایشیا کے خطے میں کُل 8 ممالک ہیں اور ان 8 ملکوں میں پاکستان 36 ویں نمبر پر آیا ہے۔
عمران خان ٹھیک کہتا تھا۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں، دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ اور اندازہ لگاؤ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر اس وقت خواجہ آصف کے آئنسٹائن خاندان کے رحم و کرم پر ہے۔
عمران خان وضاحت دیں کہ اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے۔ شیری رحمان
میڈم سب سے پہلے تو آپ یہ وضاحت دیں کہ اِس منہ کے ساتھ آپ نے عمران خان سے وضاحت مانگی تو مانگی کیسے؟ 😂
سوئٹزرلینڈ دنیا کا واحد ملک ہے جو اپنے تمام شہریوں کو (114٪ کے حساب سے!) زیر زمین محفوظ کمروں میں منتقل کر سکتا ہے، جب بھی کوئی ہنگامی صورتحال پیش آئے۔ وہاں 300,000 سے زائد مضبوط اور محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، جن میں تمام پناہ گاہیں مجموعی طور پر 8.6 ملین افراد کو پناہ دے س��تی ہیں، جبکہ اس وقت ملک کی آبادی 8.3 ملین افراد پر مشتمل ہے۔
یہ ایک حیرت انگیز حفاظتی نظام ہے جو سوئٹزرلینڈ نے اپنے شہریوں کے لیے بنایا ہے، اور دنیا بھر میں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔
ملاحظہ کرو ایہہ قصے کہانیاں ۔
ایدھا پیو وی ایہی کم کردا سی کہانیاں والے ۔
دنیا تے تسی کوئی نظام نہی دے سکے، خلافت تے رولا ،ملوکیت تے رولا،ہون جمہوریت وی مغرب دی،بینک وئغرب دے،ٹیکنالوجی وی مغرب دی۔
تسی دنیا نو اج تک ��تا کی ہے؟
لیاؤ بغیر سود دا نظام۔
دسو
https://t.co/pzri8DMB9Y