مشہور ٹک ٹاکر عبیرہ خان کا کلام کا سیاحتی دورہ اس وقت ایک جذباتی موڑ اختیار کر گیا جب وہ تقریباً 18,000 فٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچیں۔ اتنی زیادہ اونچائی پر آکسیجن کی کمی، خوف اور سانس لینے میں دشواری کے باعث ان کی طبیعت خراب ہو گئی اور وہ گھبرا کر رو پڑیں۔
اس دوران گاڑی میں موجود افراد کے ساتھ ان کی معصومانہ گفتگو اور ان کا یہ جملہ کہ "انکل مجھے نہیں جانا، میں سن رہی ہوں" سوشل میڈیا پر صارفین کی خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اور اس واقعے کی مختلف ویڈیوز اور کلپس انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
Listen to the cry of this 10-year-old Palestinian girl. Where are those US and European officials and lawmakers who hypocritically claim to care the human rights of Muslims in China’s Xinjiang? Doesn’t Mr Blinken think he should do something?