جو لوگ عمران خان کےآدھہ گھنٹہ باہر نکلنےپر مذاق اڑا رہےتھے،ان کو خبر ہو کہ پوری دنیا میں ��س احتجاج کی کوریج ہو رہی ہے۔پوری دنیا کے اخبارات اور چینلز کشمیر کا ایشو ہائی لائٹ کر رہے ہیں
افسوس کہ پاکستان میں موجود خونی لبرلز اور یہ کرپٹ بدمعاشیہ پاکستان اور کشمیر کاز کی غدار نکلی
دل پریشان ہو گیا ہے بجٹ رپورٹ پڑھ کر کہ 6700 ارب روپے کا ٹوٹل بجٹ ہوگا جس میں سے 2900 ارب روپے ہ�� سود اور قرض کی مد میں ادا کریں گے
اس 2900 ارب سے ہم بہت کچھ کر سکتے تھےلیکن افسوس کہ جنہوں نے یہ قرض لیا وہ ہی آج عمران خان کو گالیاں دیں گے اور مہنگائی کاروناروئیں گے