میرےجو بندے ایمان لائے ہیں،ان سے کہہ دو کہ وہ نماز قائم کریں،اور ہم نےان کو جو رزق دیا ہےاس میں سےپوشیدہ طور پر بھی اور علانیہ بھی (نیکی کے کاموں میں) خرچ کریں،(اور یہ کام) اس دن کےآنے سے پہلے پہلے (کرلیں) جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہوگی، نہ کوئی دوستی کام آئےگی۔
﴿ابراہیم،۳۱﴾
تلخ حقیقت
آپ چاہے مولانا کے نظریات سے متفق ہوں یا نہیں،
اس بات پر کوئی شک و شبہ نہیں کہ مولانا نے سیاسی سوچ میں ایک عظیم انقلاب برپا کیا۔ جس نے تاریخ کا دھارا ہی موڑ کر رکھ دیا۔
#رہبرورہنماء_مولانا
کچھ لوگ کہتے ہیں خان صاحب کا اسٹائل چیک کرو۔۔
میں کہتی ہوں مولانا صاحب کا لہجہ چیک کرو۔
ہر بات دلیل سے کرتا ہے۔
پاکستانیوں واللہ ایسا لیڈر پھر نہیں ملے گا۔
#رہبرورہنماء_مولانا
#رہبرورہنماء_مولانا مولانا کے خلاف جو حربے چلانے ہین چلائو ناکامی آپکا مقدر تھی ہے اور رہے گی انشاءاللہ مولانا کی قیادت مین یہ قوم اور ملت پاکستان کو آپکے چنگل سے آزاد کرائے گا
میری ہمیشہ اپنے باباسےب��ث ہوتی تھی
بابا کٹر ن لیگی ہیں،میں بھی شروع میں لیگی تھی لیکن جب سےمولاناصاحب کےبیانات سنناشروع کئےہیں تب سےمجھےپاکستان میں کوئی بھی سیاستدان مولانا کےمقابل کانظر نہیں آرہا اور اب بابا بھی مان گئےہیں کہ مولاناسےبڑا سیاستدان کوئی نہیں
#رہبرورہنماء_مولانا
میں یہ عہد کرتا ہوں کہ سازشیں چاہے جتنے زوروں پر ہوں مولانا دشمنی کا شور وغوغا ہو ، مشکلات ہوں کہ راحتیں، آندھی ہو کہ طوفان ہو، سرد ہوائیں ہوں یا گرم تپش، خوشحالی ہو کہ بدحالی، جب تک جسم میں سانس کی اک رمق باقی ��ے ان شاءاللہ مولانا کے سنگ رہوں گا اور #رہبرورہنماء_مولانا رہیں گے۔
یہ نیب کو مولانا ہر بار تحریک کے وقت کیوں یاد آجاتا ہے۔
اور پھر کیوں کھسیانی بلی بن جاتی ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب دبنے والا نہیں دبانے والا ہے۔
مولانا بلیک میل نہیں ہوتا۔
جےیوآئی سوشل میڈیا ٹیم نے نیب کے نوٹس کو چینلج کرکے بہترین ہیش ٹیگ کا انتخاب کیا ہے۔
جسکا لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب جیسا ہوں۔
انکا کارکن بھی جراءت اور بہادری کی اپنی مثال اپ ہوتی ہے۔
ایسے کارکنوں کو سلام پیش کرتی ہو۔
#یہ_لیں_تفصیلات💪