إسلام آباد
رئيس جمعية علماء الإسلام العلامة فضل الرحمن يزور سفارة قطر ويلتقي بالسفير علي بن مبارك الخاطر.
- فضل الرحمن أدان العدوان الإسرائيلي على قطر، مؤكداً تضامن الشعب الباكستاني الكامل مع الدوحة.
- أشاد بالدعوة إلى عقد قمة عربية وإسلامية عاجلة، معتبراً مؤتمر الدوحة نقطة انطلاق لوحدة العالم الإسلامي.
- شدد على أن وحدة الصف والتنسيق الدفاعي بين دول الأمة الإسلامية بات أمراً لا مفر منه.
- دعا إلى إبرام اتفاقية دفاع مشترك بين الدول الإسلامية لمواجهة التحديات.
السفير القطري علي بن مبارك الخاطر عبّر عن تقديره لموقف مولانا فضل الرحمن، مؤكداً أن تضامن باكستان في هذه الظروف يعكس عمق العلاقات الأخوية.
فضل الرحمن: لا بد من التصدي للعدوان الإسرائيلي ومواجهة جرائمه بوحدة وإرادة صلبة.
@MoulanaOfficial@qataremb_isb
#قطر #باكستان #فلسطين #القدس #الوحدة_الإسلامية
آج ہم عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں پر ہمیں عافیہ بہن کو اس حال میں پہنچانے والے نہیں بھولنا چاہئے جو کے مشرف تھا اللہ اس جہنم کا ایندھن بناۓ آمین
#FreeDrAfia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن نے کہا سب سے زیادہ عمران خان نے مایوس کیا جبکہ 2018الیکشن سے پہلے عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ میں اسے پاکستان لاونگا
#FreeDrAfia
امریکا جوکہ برائے نام اپنے آپکو انسانی حقوق کے ٹھیکیدا بنا ہوا ہے
ملاقات 20 سال بعد دو گھنٹوں پر مشتمل تھی دونوں بہنوں کو گلے ملنے کی اجازت نہ تھی.
امریکا مردہ باد🚫🇺🇸
#FreeDrAfia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا گناہ کیا یہ تھا کہ اس نے پورے دنیا کی انسانیت اور مذہبوں کو چیلنج کیا تھا کہ عورتوں کے اصل حقوق صرف اسلام میں ہے لیکن بد قسمتی سے افغانستان کے علاؤہ کسی مسلمان ملک کے حکمران میں غیرت اور ایمان نہیں تھا کہ اس کیلئے آواز اٹھاتے
#freeDrAfia
ریجیکٹیڈ نے اپنی بہن کو ایمنسٹی کے زریعہ 60 ارب کا NRO دیا
قوم جاننا چاہتی ہے کہ اتنا سرمایہ کہاں سے ان کے پاس آیا
یار رکھو تمہیں کسی صورت NRO نہیں ملے گا
#AzadiMarch_UpDates#ہم_ملک_بچانے_نکلے_ہیں