جو جو حضرات پاکستان تحریک انصاف اور اپنے کپتان عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ تمام ایک دوسرے کو فالو کریں اور اپنی پارٹی کو اور مضبوط کریں۔
لائیک اور ریٹویٹ،ارسلان خان کھیارہ❤️😍
عمران خان کا صوبہ پنجاب میں فوری طور پر صحت کارڈ، احساس پروگرام، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی ہدایات
اسے کہتے ہیں قوم کا رکھوالا عوامی لیڈر
شاباش عمران خان,ارسلان خان کھیارہ
بہت بہت مبارک ہو سب پاکستانيوں کو یہ ہمارا اپنے نیے اور پیارے پاکستان کی طرف پہلہ قدم ہے اس لیے ابھی سکون سے نہیں بیھٹنا ابھی بہت کام کرنا ہے ابھی انصاف قاٸم کرنے میں اداروں کے ساتھ تعاون کرنا امن قاٸم کرنے کیلے اپنے سیکورٹی کی مدد کرنی ہے اورپاکستان کو سہی معنی میں آذاد کروانے
Former prime minister and PTI Chairman Imran Khan will hold five public gatherings in Karachi ahead of the second phase of local government elections in the province scheduled on July 24.
#kokoarslankhan
مریم صفدر سے لے کر پوری PDM اور پورا میڈیا عمران ریاض عمران ریاض کر رہا اور کہتے ہیں ہم عمران ریاض کو صحافی نہیں مانتے🤣
بے شرمو کہاں سے لاتے ہو ایسا کانفیڈنس ؟
🗣️"I cannot compare José Mourinho to Pep Guardiola, one of them failed to win the Champions League with Bayern Munich while the other won it with Porto."
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے میری ملاقات پہلی بار تب ہوئی جب وہ میرے والد شہید سراج رئیسانی کی تعزیت کیلئے ہمارے گھر سراوان ہاؤس کوئٹہ آئے، میں چاہتا ہوں کہ سب سیاسی جماعتیں مل کر بلوچستان کی ترقی اور امن کی راہ میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ نوجوان نسل کیلئے کئی مواقع پیدا ہو سکیں۔
میرا پورے پاکستان کو درخواست ہے کہ وہ اپنے کپتان کو سپورٹ کرے پلیز کپتان چور نی ہے چور تو وہ ہے جو بھاگ گئے ہیں پاکستان سے اللہ کی قسم اگر عمران خان نی جیتا تو میں مریم نواز کو اور شریف خاندان کو مار دو گا یہ میرا پورے پاکستانیوں کو اپیل ہے کوکو ارسلان خان