اس وڈیو نے رلا دیا ہے،یہ قوم کتنا عشق کرتی ہے عمران احمد خان نیازی سے
سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کا خرچہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی اس لیے سرکاری ہسپتال میں علاج ہو گا،میں اپنے خاندان میں سب سے زیادہ غریب ہوں میرے 4 بچے ہیں،میں اپنے بچوں کو 50/50 100/100 روپے دیتا تھا جو انہوں نے Gullak میں جمع کر رکھے تھے،جس دن یہ خبر نشر ہوئ میرے بچوں نے Gullak توڑی اس میں 385000 روپے جمع ہوۓ تھے ،جو میرے بچوں نے مجھے کہا کہ پاپا یہ عمران خان کے علاج کے لیے ہسپتال کے اکاؤنٹ یا علیمہ خان کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں ❤️🥹
Consider changing DPs to Quaid e Azam’s picture to pay him a tribute today and prove that nobody can minus him! Consider using the picture attached to this tweet.
Please note that X will temporarily take away Blue Tick while it verifies new display pic.
#یوم_قائداعظم_16_اگست
@Hammad_Azhar إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اللہ پاکﷻ اپنے پاک حبیب حضرت مُحمّد مصطفٰیﷺ کے صدقے ان کی کاملہ مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطاء فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
🔴 ایک چینی سوشل میڈیا ورکر نے لکھا ہے کہ 'فرنٹ پر ہندوستان پر حملے ہو رہے ہیں، جب کہ پشت پر مجمع اس کو انجوائے کر رہا ہے'
▪️ پاکستانی قوم، اپنی افواج کے ساتھ فرنٹ لائن پر اظہار یکجہتی دکھاتے ہوئے اکیلا نہیں چھوڑ رہی-