بھکر:داجل چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ۔ اللّہ پاک ہمارے ملک پے رحم فرمائے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ہم اس مشکل گھڑی میں شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔یہ سانحہ پورے ضلع بھکر کی فضا کو سوگوار کر گیا
#BhakkarAttack#BhakkarBlast#ShiftKhanToShifaInternational
اقرار الحسن کو 2سال سےجیل میں قید شخص جسےجیل میں 2 سالوں سےبخار تک نہیں ہوا وہ بوڑھا نظر آنے لگا لیکن پی پی پی کا 92سالہ قائم علی شاہ جوان نظر آتا ہے،لاٹھی کے سہارےچلنے والا زرداری جوان نظر آتا ہے اور نواز شریف تو ہے ہی 40سالہ نوجوان۔ یہ بغض اور منافقت
#اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
This picture is extremely insulting... America and Donald Trump have attacked and captured President Maduro of the independent nation of Venezuela, Would America do this to any head of state?
Trump is a war criminal.
#venezuelainvasion#NicolasMaduro#Venezuela
عمران خان کی غیرقانونی گرفتاری کےخلاف دریاخان(بھکر) فوارہ چوک میں پُرامن احتجاج کرنے پر پولیس کی جانب سے مجھ پر جھوٹی FIR درج کردی گئ. ہمارا جرم صرف عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے. تمھارے ایسے ہتھکنڈوں سے ہم زیادہ مضبوط ہوکر پلٹیں گے
@PTIofficial@InsafPK@Asad_Umar#imran_Khan
چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی اور اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں جو ایک فتنہ کی ڈھال بنے ہوئے ہیں اور ملک میں لگی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔ آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ دیں اور اپنی ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں۔