سیاست ایک طرف۔ میں اس بات کا چشم دید گواہ ہوں میں نے بہت سال پہلے شوکت خانم میں چار ماہ کی Attachment لی۔یہاں UK میں آپشن ہوتی ہے باہر بھی کر سکتے ہیں۔دو ماہ بعد چھوڑ دیا۔ صرف early cancer کا علاج کرتے ہیں تا کہ رزلٹ اچھے ہوں اور ستر فیصد مریضوں سے پیسے لئے جاتے ہیں۔