بُلندی کی طرف جاتے ہوئے راستے میں پُھولوں کے بِیج پھینکتے جاؤ..... تاکہ زوال کا سفر پُر سکون رہے.....*
*اگر کانٹے پھینک کر جاؤ گے تو واپسی پر خار دار جھاڑیاں مِ��یں گی۔۔۔۔۔ اور واپسی کا سفر تو ہر صُورت میں آپ کو طے کرنا ہوتا ہے...
Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via #MassiveTurnout for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.
س( اللہ کا بہترین فرشتہ) کی غلطی اتنی تھی کہ اس نے الله کے بندے کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا اور اللہ کے سجدے سے محروم کر کے شیاطین کی صف میں کھڑا کر دیا گیا۔
ابلیس( اللہ کا بہترین فرشتہ) کی غلطی اتنی تھی کہ اس نے الله کے بندے کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا اور اللہ کے سجدے سے محروم کر کے شیاطین کی صف میں کھڑا کر دیا گیا۔
سوچیں انسان کس غضب کی لپیٹ میں آسکتا ہے؟
الله و اکبر۔