I am often asked by beginning artists: Do I need to know how to draw first, before I learn how to paint oil paintings? A great question and here is my answer...
الحمداللہ!
الیکشن کمیشن نے این اے 71 کے انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیاہے، آر او کو نتائج کی تفصیلات کے ہمراہ 14 فروری کو اسلام آباد ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی جھوٹی جیت انشااللہ شکست میں بدلنے جا رہی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف حماس سے سب سے بڑی کاروائی ۔ ایک ہی دن 24 یہودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔
اسرائیلی ایوان میں سکتہ طاری ہوگیا ۔ صدر وزیر اعظم سب صدمے میں ہیں ۔