حکومت آزاد کشمیر نے شعبہ صحت کی طرف پوری توجہ مبذول کر رکھی ہے آزاد کشمیر میں مریضوں کی این جی او پلاسٹی کی سہولیات دینے کے لیے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے وقار احمد نو @taxalianeye https://t.co/gqrYOSwCiI
یکم اپریل کو کوٹلی میں ہونے والی ”رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ کانفرنس میں کھوئی رٹہ سے کثیر تعداد میں افراد شرکت کریں گے @taxalianeye https://t.co/5nFS2lNfS9
مقامی میلے اور مختلف تفریحی سرگرمیاں شہریوں میں ایک کمیونٹی ہونے کااحسا س پیداکرتے ہیں ذہنوں کوتناؤسے نجات دے کرجذبات کومتوازن ڈگرپررکھنے کے لیے میلوں کاانعقادبے حد ضروری ہےراجہ نثاراحمدخان @taxalianeye https://t.co/K0qsieBall