سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی ہوس نے لوگوں سے حیا اور اقدار چھین لی ہیں۔ گاڑی سیکھنے کے نام پر بے حیائی کی ویڈیوز بنانا ہماری اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
یاد رکھیں، سستی شہرت کے لیے اپنی عزت کا سودا کرنا فن نہیں، بے غیرتی ہے۔
پاکستان بھر میں وائرل ہونے والی عمیر عرف عمیری کی ویڈیو کے معاملے پر پنجاب پولیس نے پیش رفت کر لی۔
تحقیقات کے بعد پولیس ملزمان تک پہنچ گئی، دونوں ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ سے نکلا۔
واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جبکہ ---
جو رشتے !!!
اس دنیا سے چلے جاتے ہیں ���
یا ہم سے
الگ ہو جاتے ہیں
ہم تمام عمر اُن سے
ملتے جلتے چہروں
لہجوں اور ناموں
میں بھی
انکی محبت تلاش کرتے رہتے ہیں
لیکن
وہ لمس وہ حدت نہیں ملتی 😥💔