اربوں کا کاروبار ختم کر کے سارا سرمایہ باہر لیکر جارہا ہوں انڈسٹری کا زوال
سب سرمایہ دار بیرون ملک جا رہے ہیں !!
#city42#breakingnews#viral#trending#latest#exclusive#explore#viralvideos
حکمران اس ملک کے عوام کو گدھا سمجھتے ہیں تبھی اُنہوں نے عام لوگوں کو گدھوں کے ساتھ پانی پینے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ امیرزادے اس ملک کی مڈل کلاس کو انسان سمجھتے تو پاکستانی شہری صومالی قذافوں کے ہاتھوں جانوروں کی طرح مارے نہ جاتے۔۔۔ پاکستانیو !! انسان بن جاؤ انسان
A Pakistani 🇵🇰professor harassed a student.
He was reported for s*xting her and blackmailing her to fail her in the upcoming exams.
Condition of a woman in Islamic republic of 🇵🇰
ویڈیو دیکھیں تین چار دن سے بار بار سیکرول کرتے سامنے آ رہی ہے ۔ کچھ عناصر ان خواتین کو انکی حویلی سے ہی نکال رہے ہیں ۔۔ وہ بھی اسلحہ اور طاقت کے زور پر
اک روئی سی دھی پنجاب دی، تو لکھ لکھ مارے وینڑ
😭😭😭
اسٹیبلشمنٹ کے دو بڑے کرتا دھرتاؤں نے بند کمرے میں شہباز شریف سے پوچھ لیا: سب کچھ کرنے کے باوجود معیشت اوپر کیوں نہیں آ رہی؟
جنہیں کل تک ہر معاشی ناکامی کا ذمہ دار عمران خان نظر آتا تھا، وہ یہ بھی بتا دیں کہ عمران خان تو دو سال سے جیل میں ہے، پھر اب معیشت کیوں نہیں سنبھل رہی؟🔥🔥
یہ الزام آخر کس کے منہ سے نکل رہا ہے؟
وہ لوگ جو خود سیاست پر لیکچر دیتے ہیں، سیاسی بیانیے گھڑتے ہیں اور ہر سیاسی معاملے میں مسلسل مداخلت کرتے ہیں؟
جو خود سیاست میں کردار ادا کرے، اپنے شہریوں پر ظلم کریں ، پرامن ،نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں وہ کسی دوسرے ملک کی سیاست پر انگلی اٹھانے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے۔
پہلے اپنے کردار کا حساب دو، پھر دوسروں کو نصیحتیں بانٹو۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
یہ گندی ویڈیوز والا پراپگنڈہ کوئی ٹھیکیدار ایجنسی کنٹرول نہیں کرتی۔ یہ ہیں وہ چہرے جو اس طرح کے جھوٹے پراپگنڈے کا ماخذ ہیں۔ خود اپنے کانوں سے سنیں۔ پھر فوجی اکاونٹس کا ادھر ادھر سے گندی ویڈیوز اٹھا کر انہیں بلوچ خواتین سے منسوب کرنا دیکھیں۔بے شرم بے ضمیرے۔
عدت کیس عمران خان پر ہم نے نہیں اس وقت کی کابینہ محسن نقوی نے کروایا،
خواتین قید میں ہیں اس سے بھی ن لیگ کا دامن چھڑانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،
شرم آنی چاہیے احسن اقبال کو جھوٹ بولتے ہوئے۔