نا معلوم افراد اور کوئی نہیں ہیں ISI اور MI کو نامعلوم افراد کہتے ہیں۔
چیف آف آرمی سٹاف بادشاہ بنا ہوا ہے سب کچھ احکامات وہ جاری کرتے ہے۔
#مشرمنظورپشتین
20 دسمبر بروز جمعہ @Aliwazirna50 کی رہائی کے لئے ہونے والے احتجاج میں لوگوں کو مدعوں کرنے کے لئے جنوبی وزیرستان وانا بازار میں کمپیئن کا آغاز کردیا گیا
#ReleaseAliWazir