مولانا فضل الرحمٰن نے جب طاقتور حلقوں پر کھل کر تنقید کی تو سیاسی منظرنامہ یکسر بدلتا ہوا دکھائی دیا۔ ایسے وقت میں کئی وہ آوازیں، جو پہلے خاموش تھیں، اچانک متحرک ہو گئیں اور اپنی تمام تر توجہ مولانا پر مرکوز کر دیں
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
مذاکرات کامیاب ہوئے یا نہیں
مگر میدان غریدہ فاروقی کے آبنائے ہرمز نے مار لیا
یہ پاکستان کی سستے لبرلز انگریزوں کے سامنے انگریزوں سے بھی زیادہ ننگا ہوکر دیکھانے کی کوشش کرتی ہیں
🔴 اسرائیل کے مقابلے میں ایرانی قیادت جو ایک دن محفوظ نہ رہ سکی، حماس کی قیادت نے سالوں مزاحمت کی۔
👈 فرق: ان کے اندر غدار اور ایجنٹ موجود نہیں تھے۔
🔹️ایک ترک مقولہ ہے کہ زانی اور غدار پر کبھی بھی ترس مت کھاؤ
النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی کے حکیم بابر کی شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،
حکیم صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ الحمداللہ میں نے نکاح کیا ہے، آپکو بھی اگر اس عمر میں جیب اجازت دیتی ہے،
طاقت ہے تو آپ بھی نکاح کریں
زنا کی بجائے نکاح کو رواج دیں جو سنت طریقہ ہے
میں اور میری بیوی دونوں اس عمل پر خوش اور شکر گزار ہیں
حکیم صاحب کی دلہن کی خوشی ہر تصویر سے عیاں ہے
حکیم صاحب کی بے تابی بھی 🫣😶🌫️🤐
بائیس دسمبر کو کراچی میں ھونےوالی مجلس اتحاد امت پاکستان کانفرنس میں پاکستان بھر کے علماء اور تمام مذہبی حلقے نے اتفاق رائے سے جو اعلامیہ جاری کیا تھا اسکے جواب میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیرداخلہ مولانا سراج الدین حقانی نے جس انداز میں اس کو مستحسن عمل سمجھتے ھوئے اس پر مثبت ردعمل دیا ھے وہ پاکستان کے لئے خوش آئند ھے، ھمیں پاکستان کی ریاست و حکومت سے بھی یہی توقع ھے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات اور پاکستان میں قیام امن کی علماء اور مذہبی طبقے کی ان کوششوں پر مثبت ردعمل دیتے ھوئے اس عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گی تاکہ ھمارا یہ ملک پاکستان اور یہ خطہ امن کا گہوارہ بن سکے