“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
اب میں جیل میں بہت آرام سے ہوں، کوئی تکلیف نہیں مجھے ،ایک بار بھی بیماری کا بہانہ نہیں کیا کے مجھے نکالو یہاں سے،مرجاؤں گا لیکن ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان
The final moments of the Azerbaijan Airlines plane before its crash in Kazakhstan were captured by a passenger onboard.
Aftermath also included in the footage.
علی امین کو اغوا کر کے ڈیمانڈ کیا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں۔ سیاسی کمیٹی نے ڈیمانڈ رجیکٹ کر دی اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کہا گیا کہ اگر احتجاج ختم نہ کیا تو کے پی میں آرٹیکل 149 سے کاروائی کریں گے اور حکومت کے اختیارات چھین لیں گے۔ پوری کمیٹی نے ڈیمانڈ رجیکٹ کر دی
🚨 اسلام آباد کا احتجاج جاری رہے گا۔
اس کے علاوہ آج سے پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لاہور اور اس کے گرد و نواح کے افراد لاہور کے احتجاج میں شامل ہوں گے۔ باقی پنجاب کے تمام اضلاع میں آج سے پرامن احتجاج کی کال ہے۔
اکثر چینلز نے چیف جسٹس پاکستان کا نام خبروں سے نکال دیا،
صرف چیف الیکشن کمشنر کا نام چلایا جارہا ہے،
حالانکہ کمشنر راولپنڈی نے چیف جسٹس پاکستان پر بھی الزام لگایا ہے
کل کے احتجاج میں آپ سب نے ہر حال میں پرامن رہنا ہے۔ اگر کوئی پرتشدد ہو یا کسی نئے فالس فلیگ کی خاطر توڑ پھوڑ کی لوشش کرے تو اسے روک کر اس کی اچھی طرح شناخت کریں اور اس کے بعد اس کو پولیس کے حوالے کرنا ہے۔ اگر کوئی بامعلوم یا مشکوک گاڑیاں اس عمل میں نظر آئیں تو ان کی وڈیو بنائیں اور پیچھا کریں۔