جئیں گے تو عمران خان کی طرح اور مریں گے تو آیت اللہ خامنائ کی طرح ✊
نہ بوٹ میں گھسیں گے اور نہ ٹرمپ کے چرنوں میں بیٹھ کر افغانستان اور ایران کی مخالفت کریں گے ✌️
عمران خان زندہ باد 🔥
سب سے زیادہ دکھ تو اپنے ملک پر ہے، وہ کدھر ہے ہمارا وزیراعظم جو دو دفعہ اس(ڈونلڈ ٹرمپ ) کو ایوارڈ دے رہا تھا، شرم کرے، ڈوب مرے،وہ کل بھی عربوں کو فون کررہا تھا، شرم اس کو نہیں آتی کہ ادھر بھی فون کر لے، اسلام آباد میں مظاہرین کی وزیراعظم شہباز شریف پر سخت تنقید
ہم تو بہنیں ہیں ہم نے تو اپنے بھائی کے لیے محنت اور جدوجہد کرنی ہی ہے۔۔یہ ہمارے بھائی کا معاملہ ہے تو ہم بغیر کسی سمجھوتے کے کسی بھی حد تک جائیں گے "
ڈاکٹر عظمی خانم
بریکنگ نیوز 🚨
اب اصل مطالبہ آگیا 🛑
🛑آج سے ہمارا مطالبہ تبدیل ہو گیا ہے، عمران خان کا علاج تو ان کا باپ بھی کروائے گا اب ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو رہا کرو
یہ چیز نوجوانو!!
حد ہے ڈرامے بازی اور بےشرمی کی
کل یہ ڈرائی فروٹس کھا رہے تھے جس پر عوام نے ان کو خوب لتاڑا۔ آج انہوں نے پرانی خشک روٹیاں کھانے کی وڈیو جاری کر دی ہے کہ ہم ریڈ کارپٹ پر بیٹھ کر فاقے کر رہے اور عمران خان کے لیے بڑی قربانیاں دے رہے ہیں۔
اسلام آباد پولیس خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات شفیع جان کو غلیظ گالیاں بکتے اور گھسیٹتے ہوئے۔
کیا پولیس پنجاب، سندھ یا کسی اور صوبے کے وزیر اطلاعات کے ساتھ یہ حرکت کر سکتی ہے؟
اور اگر یہ حرکت ن لیگ/پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کےساتھ ہوتی تو یہی خاموش ہوتی؟
بزرگ عمران خان کی آنکھ کی تکلیف بیان کرتے ہوئے رو پڑے،
میں ادھار پیسے لے کر دھرنے میں آیا ہوں لیکن میں تب تک یہاں رہوں گا جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے
دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک یہ ہمارے مطالبات نہیں مانتے۔
اور اگر یہ اسی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو ہمارا "آزادی یا موت" والا کنٹینر تیار کھڑا ہے، ہم کسی بھی وقت پیش قدمی کر سکتے ہیں۔
صوابی انٹرچینج دھرنے میں میڈیا سے گفتگو