ملکی حالات کے ذمہ دار جسٹس بندیال سمیت سولہ ججز بھی ہیں۔ ملکوں کی بقاء صرف آئین اور قانون کی حکمرانی میں ہوتی ہے۔ جب آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کو پاؤں تلے روندا جارہا تھا اس وقت آپ صرف فیصلہ دے کر اس خوف میں پیچھے ہٹ گئے کہ آپکو بھی بالوں سے پکڑ کر شاہراہ دستور پر نہ گھسیٹا جائے۔ سیاسی مافیا کی دھمکیوں سے ڈر کر آپ نے آئین ٹوٹنے دیا۔ اب عوام کی تباہی اور بربادی کی ذمہ داری آپ بھی قبول کریں۔
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید صاحب کی خان صاحب @ImranKhanPTI سے دوستی اور محبت مثالی بن کر سامنے آئی ۔۔
انہیں جب خان صاحب کے ساتھ دیکھتے تھے تو دل کو تسلی رہتی کہ وہ مخلص دوستوں کے ساتھ ہیں ۔۔
یہ واپڈا کے ایک ملازم کا بل ہے جس نے 1200 یونٹ بجلی استعمال کی اور بل صرف 716 روپے ، ان واپڈا اور ڈسکو و��لوں کے بلوں کا بوجھ بھی مہنگائی کے مارے عوام اٹھا رہے ہیں ان کو دی جانے والی سبسڈی کب بند ہو گی؟
شیر علی ارباب صدر پاکستان تحریک انصاف پشاور جنرل سیکرٹری عاصم خان کے احکامات ��ر پشاور سٹی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ریلی کا انعقاد،
ریلی پشاور ریجن ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عرفان سلیم کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی حیات آباد میں اختتام پذیر ہوئی۔
#میں_بھی_804_ہوں #عمران_خان_کو_انصاف_دو
یہی ایک بندہ ہے جو احتجاج کی کال دےکر ہمیں لیڈ کرسکتا کیونکہ باقی سب تو چھپپے ہوئے ہیں ۔
لہذا شیر افضل مروت صاحب کو چاہیے کہ احتجاج کا اعلان کر یں باقی عوام تیار ہیں انشاللہ ✌️✌️✌️
"میں نے نیوٹرلز کو سمجھایا بھی تھا کہ بڑی مشکل سے ہم نے ملکی معیشت سنبھالی ہوئی ہے اگر آپ نے اس سازش کو کامیاب ہونے دیا تو یہ سب بکھر جائے گا۔"
واقعی عمران خان ایک دور اندیش لیڈر ہیں