عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مائیکل ایتھریٹن کا عمران خان کے لیے تاریخی الفاظ❤️
ہم نے عمران خان پر ایک دستاویزی فلم بنائی تھی… ہم نے ان کے ساتھ سفر کیا اور پھر ان کے گھر پر تقریباً ایک گھنٹے سے زیادہ کا لمبا انٹرویو کیا۔
ان جیسا کوئی نہیں ہے۔,
ان کا کرزما حقیقی ہے, عمران خان آف کیمرہ بھی ایسے ہی ہیں, جیسے لوگ اسے دیکھتے ہیں
وہ ایک ایسے لیڈر تھے جن کی شخصیت دیکھ کر لوگ دل سے ان کے پیچھے لگ جاتے تھے۔!!
مدرسوں میں اخبار اور ٹی وی نہیں دیے جاتے، کہیں بچوں کو شعور ہی نہ آ جائے۔
ایک شخص کہتا ہے کہ جب تک میں مدرسے میں تھا، مولانا فضل الرحمن کو اپنا لیڈر سمجھتا تھا۔ لیکن جب مدرسے سے باہر نکلا تو دنیا دیکھی، حقائق سمجھے اور تب پتا چلا کہ اس ملک میں اگر کوئی ایماندار اور حقیقی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہے
کل ڈاکیے کی جو ڈاک آئی تھی، اس میں کہا جا رہا تھا کہ نظام کو عمران خان کی کوئی ضرورت نہیں، بڑے مزے سے نظام چل رہا ہے۔ آج کی تاریخ میں اچانک نئی ڈاک آ گئی ہے کہ 28ویں ترمیم کے لیے عمران خان کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
تو جناب، کون سا قتل ہو گیا ہے کہ ضمانت نہیں ہو سکتی؟ ضمانت ہو سکتی ہے، سب کچھ ہو سکتا ہے۔
کل تک جو کہتے تھے عمران خان کی کوئی حیثیت نہیں، آج اسی عمران خان کی منتوں ترلوں پر آنے کی باری ہے۔
ٹاؤٹی سے پہلے یہ بچہ ، ختنہ استاد نائی ظہور صاحب کا شاگرد تھا۔ فروانی ختنہ اس کا کام آپریشن کے لئے صورتحال کو کنٹرول میں رکھنا ہوتا تھا۔ تبھی سے اس کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں۔ ختنے کے بعد پٹی باندھنے اور تبدیل کرنے کی زمہ داری بھی اسی کی ہوتی تھی۔
ایک باندر میرے پیچھے پڑا ہوا ہے جب بھی سرکاری حاجن کا نام لو وہ اپنے شوہر کا پٹا کھول دیتی ہے
اس کے شوہر کو منکی ہسبنڈ کہتے ہیں یہ بیوی کے پیسوں پر پلتا ہے، سرکاری حاجن ہائیکورٹ گئی تھی کہ میرے قائد نواز شریف کو انٹرویو کرنے کی اجازت دی جاۓ ، حاجن ن لیگ کی ایکٹویسٹ ہے
عدیل راجہ
طلعت حسین نے اپنے بھائی کی وفات کے بعد یتیم بتیجھے بتیجھیوں پر جائیداد ہتھیانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا
یہ درندہ صفت انسان وحشی ہے جو پیسے کی خاطر اپنی بھابھی اپنےبھائی کی اولاد کے خلاف جنگ پر اتر آیا
طلعت حسین کابتیجھا طلعت کے مظالم بتاتے آبدیدہ ہو گیا
عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مجھے آہستہ آہستہ مار دیں گے اور یہی وہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، یہ لوگ بار بار حالات کا جائزہ لیتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو کتنی عوام باہر آئی گی، لیکن آہستہ آہستہ یقینی طور پر عمران خان کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔ سید زلفی بخاری
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
کل PTi کی تمام ریجنل لوکل اور ذیلی تنظیموں کو جمعہ کی نماز کے بعد عمران خان صاحب کی صحتیابی کے لئے مساجد میں بعد نماز دعا کی اپیل کرنی چاہیئے۔ایک تو دعا ہو گی - دوسرا پوری دنیا کو خانصاحب کی صحت کے بارے موجود خطرات سے آگاہی بھی ملے گی
براہ مہربانی اس پیغام کو پھیلائیں
پمز کے واقعے نے سب کو اداس کیا ہے لیکن یاد رکھئیے پاکستان میں شوکت خانم جیسا ورلڈ کلاس اسپتال بھی کام کر رہا ہے۔ جہاں غریب اور امیر کا کوئی فرق نہیں۔کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اپنے عطیات سے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالیں۔