مجھے اشارے مل رہے ہیں مجھے پیغامات مل رہا ہے میں اس پلور پر ریکارڈ پھیلانا چاہتا ہوں مجھے کچھ ہوا کوئی بات نہیں میرے بچوں کو کچھ ہوا میرے خاندان کو کچھ ہوا کوئی پروا نہیں مگر اس کا زمہ وار دو ائم انٹیلیجنس ادارے ہے مگر گوم خاتے میں نہ ہو.
#UsmankakarShaheed@mjdawar@a_siab
@juipakofficial ډير قدرمنه مشره مولانا صیب !
مونږ پښتانه تاسو ته دا خواست کوه چې تاسو له خپله موقف نه په ښا نه شې،دا وزارت، دا اقتدار، دا به کله وي او کله به نه وي، پښتانه له ډير وخت نه هر ځای کې در په در،تباه او برباد دي،د الله پاک او د رسول په خاطر دا پښتانه قام سره یو ځای شي،نسل کشي شروع دا🙏
کسی پشتون نے 40 سال بعد باپ کے قتل کا بدلہ تو کسی نے کہا کہ بھائی بہت جلدی کردی بدلہ لینے میں۔ پشتون نہیں بھولتے ۔۔۔
پہلے لوگوں کو قتل کیا گیا اور پھر ان پر تیزاب پھینکا گیا ہے، اس کا حساب دینا پڑیگا ۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اس وقت شہدائے زیارت دھرنے میں اس وقت موجود ہیں۔
اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم یہاں لوگوں کو گولیاں مارو گے، تو یاد رکھو سکندر یونانی سے امریکہ تک سب کو یہاں اذیتوں سے گرزنا پڑا ہے۔
خدا کا واسطہ دے کر کہتا ہوں یہ غلطی مت کرنا، اگر لازمی چڑھائی کرنی ہے تو یاد رکھنا پھر تمہیں اپنی ماں کا نام بھی یاد نہیں رہے گا۔
میری تمام سیاستدانوں سے یہ گزارش ہے کہ اگر ہمارا خطہ ان متصادم طاقتوں کا میدان جنگ بن گیا تو ہم گئے، اور اگر ہم گئے تو دنیا کا نقشہ بدلے گا، پتا نہیں تب پاکستان کہاں ہوگا، بلوچستان کہاں ہوگا اور پشتون کہاں ہونگے۔ ہم میں سے کتنے بچ پائیں گے؟
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواکےزیرِاہتمام فخرِافغان باچاخان کی 38ویں اورقائدِجمہوریت خان عبدالولی خان کی20ویں برسی کےموقع پر چارسدہ میں ایک عظیم الشان جلسۂ عام کےانعقادپر
بنیادی یونٹوں سےلےکر ویلیج کونسل، تپہ،تحصیل،ضلع، صوبہ اورمرکزی سطح تک تمام تنظیمی ذمہ داران،پارٹی ورکرزاورچارسدہ کےغیورعوام کوعوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کی جانب سے دلی مبارکباد اورسرخ سلام
کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی ایڈوائزر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) کی ذمہ داریاں ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑھ گئی ہیں ایک طرف ان پر لازم ہے کہ وہ جدید تعلیم اور ہنر کے حصول پر بھرپور توجہ دیں جبکہ دوسری جانب پشتون قومی تحریک میں ایک فعال منظم اور با کردار کردار ادا کرنا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے پی ایس ایف کے نو منتخب صوبائی صدر رزاق عاصم، صوبائی جنرل سیکرٹری ایاز زیارتوال، نومنتخب صوبائی کابینہ اور اراکین مرکزی کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے خدائی خدمت گار مرکز بلیلی میں پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی کونسل سیشن کے شرکا سے خطاب کے دوران کیا کونسل سیشن سے مرکزی سیکرٹری طلبا امور رشید خان ناصر پشتون ایس ایف کے سابق صوبائی صدر طاہر شاہ کاکڑ مرکزی جنرل سیکرٹری مزمل خان کاکڑ ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی صوبائی نائب صدر جمال الدین رشتیا صوبائی یوتھ افئیرز سیکرٹری ملک اجمل خان بازئی پی ایس ایف صوبائی الیکشن کمیشن کے ممبر ولید خان یوسفزئی نو منتخب صوبائی صدر رزاق عاصم جنرل ایاز زیارتوال صدارتی امیدوار حفیظ کاکڑ نے بھی خطاب خطاب کیا اس سے پہلے صوبائی کونسل کے شرکا نے جمہوری عمل کے زریعے حق رائے دہی کا استعمال کیا جس کے مطابق رزاق عاصم صوبائی صدر جبکہ ایاز زیارتوال صوبائی جنرل سیکرٹری سیف الدین صوبائی سنئیر نائب صدر نائب صدور احمد اللہ زین اللہ کلیم اللہ بی بی بختاور نائب صدر برائے طالبات جبکہ شاہ خالد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایمل خان تارن ڈپٹی جنرل سیکرٹری جوائنٹ سیکرٹریز حمید افغان روشان خان عابد خان بی بی ملائکہ کاکڑ جوائنٹ سیکرٹری برائے طالبات، ابرار کاسی پریس سیکرٹری فاروق گل خوستی سیکرٹری مالیات عبدالمالک کلتور سیکرٹری عمیر خان سوشل میڈیا سیکرٹری خیال محمد سالار اور مرکزی کمیٹی کیلئے وارث تارن، پائیدین کاکڑ، ارباب افتخار کاسی، گل فراز ناصر اور ندالرحمن کاکڑ منتخب قرار پائے مقررین نے کہا کہ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے 1968 سے لے کر آج تک پشتون قومی تحریک کو باصلاحیت نظریاتی اور جرات مند قیادت فراہم کی ہے پی ایس ایف کے کارکنان نے ہر دور میں قربانیوں کی ایک طویل تاریخ رقم کی ہے جس میں قید و بند کی صعوبتیں ٹارچر سیلوں کی اذیتیں اور حتیٰ کہ شہادتیں بھی شامل ہیں اور یہ سب کچھ قومی جذبے اور شعور کے تحت برداشت کیا گیا اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن محض ایک طلبہ تنظیم نہیں بلکہ یہ ایک نظریاتی درسگاہ ہے جس نے پشتون قوم کو سیاسی شعور جمہوری سوچ اور جدوجہد کا راستہ دکھایا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئی منتخب قیادت پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تنظیم کو مزید فعال منظم اور متحرک بنائے اور طلبہ کو قومی سیاست میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار کرے انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے تعلیمی تنظیمی اور سیاسی میدان میں مؤثر کردار ادا کرے گی اور اس سلسلے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی آج کے طلبہ ہی کل کے رہنما ہیں اور اگر انہیں درست سمت میں منظم کیا جائے تو وہ پشتون قوم کے بہتر مستقبل کی ضمانت بن سکتے ہیں۔

#AsgharKhanAchakzai || #AwamiNationalParty || #PashtunStudentsFederation
چٹان جیسےحوصلوں کےمالک،پہاڑکی مانندغموں کوکندھادینےوالے #MamaQadeer عمومی طورپرتمام لاپتہ افراداوربالخصوص #BalochMissingPersons کی بازیابی کی جدوجہدکی علامت تھے۔اُن کی بےخوف اورجرات مندانہ جدوجہدمظلوم،محکوم اورمحروم اقوام کےلیےمشعلِ راہ ہے۔موت برحق ہے،اللہ اُنہیں جوارِرحمت میں جگہ دے
Jirgas in Pakhtunkhwa with the participation of people from broad pol spectrum for voicing their criticism of the country’s Afghan policy reflects serious disconnect between the Punjab dominated state and Pashtuns. The gap is widening as the voices of Pashtuns are being ignored.
یہ کواذ کاپٹر ڈرون کس کا ہے؟ سرکاری یا غیرسرکاری ہے؟اگر یہ حکومت کا نہیں ہے تو یہ کس ورکشاپ/کارخانے میں بنتاہے؟ آزمائشی پرواز کہاں ہوتی ہے؟ یہ سب کچھ کیسے خفیہ طور پر ہو سکتا ہے؟ یا پھر پشتونوں کا خون ہی سستاہے
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
تاترہ اچکزئی@ThaterraAchakکے خلاف جاری میڈیا ٹرائل انتہائی افسوسناک، شرمناک اور پست ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک تعلیم یافتہ، باشعور بہن، جو یونیورسٹی کی سطح پر درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں، ان کے سنجیدہ خیالات اور آباؤ اجداد کی دھرتی سے محبت کے اظہار پر اس قدر شدید ردِعمل دینا ایک ایٹمی طاقت رکھنے والی ریاست کے کھوکھلے پن، غیر فطری وجود اور عدم برداشت کو برملا ظاہر کرتا ہے۔
ترجمہ
پاکستان،اسرائیل کا(ٹی مو-سستی چیزیں بیچنے والی چینی ایپ/ویب سائٹ کا نام)جیساسستا ترین نقل ہے
ایک منافق اور وحشی ریاست، جس کے ہاتھ آزاد دنیا کے عظیم آقاؤں نے زنجیروں میں جکڑ رکھے ہیں، اور انہی ہاتھوں پر لاکھوں معصوم لوگوں — یعنی بلوچ، پشتون اور افغان — کے خون کے دھبے ہیں۔
#افغانستان_پاکستان_جنگ
گالم گلوچ سے پرہیز کرتے ہوئے، براہِ کرم منطقی و مدلل انداز میں اس ٹویٹ پر اپنے اعتراضات پیش کیجیے۔
Pakistan is the Temu's cheapest version of Isreal, a hypocrite and Barbaric state whose hands are chained by the grt masters of the free world, whose hands are covered with the bloods of millions of Innocent people i.e The Baloch, Pashtuns and the Afghans
#AfghanistanPakistanWar
I am deeply saddened by the loss of civilian lives in the recent Pakistani aerial strikes on Afghanistan. A tragedy that claimed the lives of women, children, and aspiring young cricketers who dreamed of representing their nation on the world stage.
It is absolutely immoral and barbaric to target civilian infrastructure. These unjust and unlawful actions represent a grave violation of human rights and must not go unnoticed.
In light of the precious innocent souls lost, I welcome the ACB’s decision of withdrawing from upcoming fixtures against Pakistan. I stand with our people at this difficult time, our national dignity must come before all else.