قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
@MaryamNSharif کیا 10 منٹ میں یہ ٹرینڈ پینل پر ا سکتا ہے اگر انصافین کوشش کریں ٹویٹ اور ریٹویٹ کریں تو کچھ بھی ناممکن نہیں تو ہو جائیں شروع ذرا #بہادر_لیڈر_صرف_عمران