Sindhi state Kay dushman hain
Baloch state Kay dushman hain
Pushtoon state Kay dushman hain
Auratain state kee dushman hain
Students state Kay dushman hain
Bhai Bach hee kitna gaya hay phir state agar sab hee ko dushman bana dia hay?
Stop labelling every critic an enemy.
یہ ماں دس سال سے اپنے لاپتہ بیٹے کے لئےآنسو بہا رہی ہے اس ماں کے آنسو خشک نہیں ہوئے لیکن کہیں نہ کہیں انصاف کا چشمہ خشک ہو چکا ہے جب چشمے خشک ہو جائیں تو پھر قحط آتا ہے جب قحط آتا ہے تو اپنے ساتھ موت کا ننگا ناچ لاتا ہے ، موت کا ننگا ناچ مظلوم کے ساتھ ساتھ ظالم کو بھی لے جاتا ہے