If I had seen this much Pakistani flag in Maharang Baloch or Manzoor Pashteen protests , I would have definitely stood beside them at every platform.
But from my perspective, Manzoor Pashteen and Maharang Baloch are anti-Pakistan and seek to weaken the country obviously in coordination with India and afghans.
عمران خان اسٹبلشمنٹ کے کندھوں پر چڑھنے سے اقتدار میں آیا ، اور عوام اس سے نالاں تھے ، جبکہ یہ کہ شہباز شریف کو اقتدار میں لانے میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی ہاتھ نہیں ہے 🖐🏿
یہ عورت جس عہدے پر فائز ہے وہ عمران خان کے وجہ سے ہے
ہمارا مطالبہ ہے کہ اس عورت کو عہدے سے ہٹایا جائے
@Khurram_zakir پولیس کب سے اتنی معصوم ہوگئ کہ وکیلوں سے کُٹ کھا لے! بلفرض اگر ایسا ہو بھی رہا ہے تو کم از کم کار سرکار میں مداخلت یا توہین عدالت کا مقدمہ تو بنتا ہے۔