نواب شاہ کے علاقے سانگھڑ رو ڈ کی مرکزی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،رپورٹ کررہے ہیں نمائندہ ہم نیوز اسد بخاری۔۔###FaryalTalpur
##@MasoodMpa #BakhtawarBhuttoZardari #@AAliZardari
نواب شاہ۔سابق رکن سندھ اسمبلی طارق مسعود آرائیں کی جانب سے سکھر کے سینیئر صحافی جان محمد مہر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار -
،میں اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تا ہوں : طارق مسعود آرائیں
مرحوم کے لواحقین سے اس گہرے دکھ کے عالم میں برابر کا شریک ہوں : طارق آرائین
نواب شاہ میں ایک ارب 56کروڑ روپے کی لاگت سے سابق صدر آصف علی زرداری کے دورہ صدارت میں لگایا جانے والا فلٹریشن پلانٹ کا منصوبہ غیرفعال ہونے کی وجہ سے شہری بدبور دار پانی پینے پر مجبور ہیں #AsifAliZardari#bbz#PPP #