I don't understand why the Government does Gas load shedding in Summers, when no one gonna use gas except for cooking
Then why can't it be available 24/7
At least it will bring some sort of ease in people's lives
@CMShehbaz@GovtofPakistan@akleghari@MoWP15
🚨🚨Sugar mafia to strike again 🚨🚨
The Pakistan Sugar Mills Association has demanded immediate permission to export 600,000 metric tonnes of surplus sugar, according to a letter sent to the Federal Minister for National Food Security. https://t.co/KrbjKR2kpF
مولانا اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کریں جو وہ ہمیشہ کرتے آئے ہیں
مگر مولانا شہیدوں کو کہیں کہ یہ پیسے لے کر شہید ہو رہے ہیں۔
یہ شہیدوں کی ان کے والدین بیوی بچوں کی اور ان سب قربانیوں کی توہین ہے جو جوانوں نے خون دے کر حاصل کی ۔
اس ملک کی بیوروکریسی اور افسر شاہی نے لوٹ کھسوٹ مچا رکھی ہے انکی ضروریات ہیں کہ پوری ہی نہیں ہورہی۔ اندازہ کریں
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے تقریباً 2,000 ججوں کے لیے ایک اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ سرکاری استعمال میں موجود اپنی گاڑیاں صرف 2 لاکھ 50 ہزار سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے میں خرید سکیں گے۔
اسکیم سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سینئر سول ججز، سول ججز، فیملی ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس مستفید ہوں گے۔
اس میں سوزوکی آلٹو، ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سٹی جیسی سرکاری گاڑیاں شامل ہیں۔
انسداد دہشت گردی، احتساب، بینکنگ، ایف آئی اے، اینٹی نارکوٹکس، کسٹمز اور لیبر کورٹس کے ججز بھی اس رعایت کے اہل ہوں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور مختلف وزارتوں میں تعینات پنجاب کے جوڈیشل افسران بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
اہل ججوں کو 22 جولائی 2026 تک مقررہ رقم کے پے آرڈر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
* یہ گاڑیاں پہلے بھی انہی ججوں کے سرکاری استعمال میں تھیں، اور اب انہیں رعایتی قیمت پر ان کی ملکیت میں دی جا رہی ہیں۔
خبر کے مطابق ماتحت عدلیہ کے ججز نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے تکنیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
دبئی میں تقریبا ایک ہزار میگا واٹ بجلی سولر سے بن رہی جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
پاکستان میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بہت بڑ سولر پارک ہے جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
اب میں بتاتا ہوں وزیر صاحب کی اصل تکلیف!!
واپڈ اور پالیسی میکرز کی نالائقیوں کی وجہ سے تنگ آجر جب عوام نے اپنا تمام لوڈ سولر پر شفٹ کر لیا جو کہ ہاکستان کی ٹوٹل ڈیمانڈ کا تقریبا پچیس فیصد ہے تو واپڈ کی کمائی کم ہو گئی اب ٹکریں مار رہے کہ سولر گریڈ کیلئے تکنیکی مسائل ہے۔
یہ جو دفتروں اور اسمبلیوں میں اشرافیہ بیٹھی ہے ان کو صرف غریب کا چار،پانچ کلو واٹ کا سولر ہضم نہیں ہو رہا۔
@MohUmair87 *پاکستان کی امریکہ کو دھمکی اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا پٹرول 50 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا جائے گا۔*
🫣🫣🫣😂😂😂