@FarhanKVirk کم از کم 5 ہزار صوبے بنائیں تاکہ پاکستان سپر پاور بن جائے سارے دنیا پاکستان سے قرضہ لینے لائن میں کھڑی رہے ویسے یہ آئیڈیا دوسرے ممالک کو بھی شیئر کریں۔
واقعہ بہت ہی افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کیجائے کم ہے۔ذرا سوچیے جب عوام کی سوچ میں اتنا بگاڑ آ جائے تو عام قوانین سے اصلاح ممکن ہو سکتی ہے؟
یوں کہیے جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے بعد عوام کے "جمہوری حقوق" کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا ہے
بریکنگ نیوز
مغربی بنگال میں BJP کی تاریخ میں پہلی بار جیت کی خبروں کے ساتھ ہی ہندوتوا کے غنڈے بازاروں میں نکل آئے، مسلمانوں کی دکانوں، جائیدادوں اور مساجد پر حملے شروع، ہندو بلوائی لاٹھیوں، کلہاڑیوں سے مسلح مسلمانوں کی دکانیں لوٹ رہے ہیں اور انہیں نذر آتش کر رہے ہیں.
20 سال سے امریکی CIA القاعدہ کا کوئی ممبرشپ کارڈ تلاش نہیں کر سکی۔ یہاں تک کہ اسامہ بن لادن کے گھر سے القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ برآمد نہیں ہوا۔ آفرین ہے پنجاب پولیس پر جس نے یوٹیوب چینل @EonHoldings سے منسلک @hafizsaadriaz سے تاریخ میں پہلی بار القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ برآمد کیا۔
@mohammedtalal15 تمام اداروں میں ایماندار شخص کو کہا جاتا ہے کہ یہ ڈھیلا ہے یا سیدھا اس کو آگے نہ بڑھنے دو اس سے نہیں ہو پائیگا مگر وہیں مکار فریبی جھوٹا چالباز کے بارے میں کہا جاتا ہے اس میں ٹیلنٹ ہے یہ کرلیتا تیز ہے۔
Sudan is currently experiencing the world's largest and fastest-growing displacement crisis. More than nine million people remain displaced in Sudan, while nearly 29 million face acute hunger. A humanitarian disaster.