آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرکے مُلک کو اس نہج تک پہنچانے والے مفاد پرست حاکم وقت اور اس کے وزراء کو فوری طور پر قانون کی گرفت میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئیندہ کوئی بھی آئین توڑنے کی جرأت نہ کرسکے
#IstandwithPakistan
نواز شریف نے سابقہ فاٹا سے 40 ایف سی آر کے ظالمانہ نظام کا خاتمہ کیا، فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے انضمام کیا، وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی تین مرتبہ ضلع خیبر کے دورے پر آئے۔ 2013 میں اقتدار سنبھالتے ہی نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے، امن کی بحالی اور قبائلی علاقوں کی ترقی کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا۔ ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ کی دوبارہ تعم��ر ہوئی، جمرود سے متنی تک رنگ روڈ بنایا گیا، باڑہ سے اورکزئی تک ایکسپریس وے تعمیر کی گئی اور باڑہ بازار میں سولر پینل سے چلنے وال�� اسٹریٹ لائٹس لگائی گئیں۔ مری کے گھوڑا گلی کالج کے طرز پر سر صاحبزادہ عبدالقَیوم سکول قائم کیا گیا، فاٹا کو چار نئے کیڈٹ کالجز دیے گئے، سابقہ فاٹا کی پہلی یونیورسٹی قائم کی گئی، طلبہ کے لیے فیس ری ایمبرسمنٹ پروگرام شروع کیا گیا اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے۔ شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 785 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر ہوئے باجوڑ سے مہمند شاہراہ بنی نحقی ٹنل بنا ۔ اس کے برعکس، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابقہ فاٹا کے لیے اپنے ترقیاتی وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی۔ سرتاج عزیز کمیٹی کی سفارشات کے مطابق سابقہ فاٹا کی ترقی کے لیے سالانہ 100 ارب روپے فراہم کرنے ��ا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن عمران خان کی حکومت نے 2018 سے 2022 کے دوران یہ فنڈز جاری نہیں کیے اور بعدازاں وزیراعظم شہباز شریف کے دور میں ان فنڈز کے اجرا کے لیے اقدامات کیے گئے۔ آج سوال یہ ہے کہ قبائلی عوام کو امن، تعلیم، سڑکیں، روزگار اور ترقی دینے کے دعوے کرنے والے بتائیں کہ انہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں سابقہ فاٹا کے لیے عملی طور پر کیا کیا؟
پالستان کو ہر مشکل وقت سے نکالنے والے آج دھشتگردی سے سب زیادہ متاثر صوبہ خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گئے ۔
خیبرپختونخوا کی عوام کی اب تمام امیدیں وزیراع��م شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہیں #پخیر_راغلے_PM_FM
سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام !
پنجاب حکومت کی جانب سے 65 موبائل ہیلتھ یونٹس، الیکٹرک بائیکس، موٹر سائیکلوں کے ذریعے ڈاکٹرز اور جدید تشخیصی آلات کے ساتھ محنت کشوں کو ان کی دہلیز پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
خیبرپختونخوا پاکستان کا بہت ہی خوبصورت صوبہ ہے اور صوبے کی عوام بہت ہی غیور ہے ۔
ہمیں بہت ہی مجبوری میں صوبہ کے نظام کے حوالے سے فیصلہ کرنا پڑا ، آللہ ہم سب کو ہمت دے ہم اس صوبہ کو دھشتگردی سمیت تمام مسائل سے نکال سکیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن وامان پرخصوصی اجلاس,وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عورتوں اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی،عورتوں اور بچوں کیخلاف ��رائم سمیت امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری کیلئے چار ہفتوں کی مہلت،،امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری نہ آنے پر متعلقہ پولیس افسرکوہٹانے کی وارننگ،
CM صاحبہ بڑے دل سے اپلائی کی تھی الیکٹرک سکوٹی میں اب تہہ دل سے انتظار ہے کہ لکی ڈرا میں نام آ جائے۔ میڈم صاحبہ لکی ڈرا کب ہے۔
@MaryamNSharif@aftabniazi007
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
A crackdown on quackery is underway across Punjab, and no one who plays with people’s lives will be spared!
If you know of or come across anyone practising medicine illegally or putting people’s lives at risk, report them immediately by calling 1033.
Your vigilance can save lives. Let’s work together to protect public health, expose quackery, and ensure that those responsible are held accountable. Public health is non-negotiable!
شہریوں کے لیے پولیس اور ٹریفک سہولیات کا حصول اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان، باوقار اور تیز تر بنا دیا گیا ہے۔پنجاب کے تمام اضلاع میں موبائل پولیس اسٹیشنز اور لائسنسنگ یونٹس عوام کے اپنے محلوں اور قصبوں میں پہنچ کر خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ان ایئرکنڈیشنڈ اور جدید ترین کمپیوٹرائزڈ گاڑیوں میں ایف آئی آر کا اندراج , ڈرائیونگ لرنر پرمٹ، کمپیوٹرائزڈ سائن ٹیسٹ، پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور شکایات کا بروقت ازالہ بغیر کسی لمبی قطار یا انتظار کے موقع پر ہی ممکن ہو رہا ہے۔خصوصاً طالب علموں، معمر شہریوں اور خواتین کے لیے الگ اور انتہائی محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کیا گیا ہے جہاں لیڈی پولیس اہلکار مکمل رہنمائی کر رہی ہیں۔