ڈئیر ن لیگ ذرا سوچیے
جب تک گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کا فائنل نہیں ھو گا پیپلزپارٹی بجٹ پاس نہیں ھونے دے گی اور 28ویں ترمیم پیپلزپارٹی کے بنا پاس نہیں ھو سکتی اگر کہ ترمیم پاس کروانی ھے تو پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کی حکومت بھی دینی پڑے گی اس نظام کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی اُٹھا رہی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ھو رہا ھے. ابصار عالم
@Waqas32172226@itshassanmalik میاں محمد شہباز شریف صاحب کا طرز حکمرانی جس غربت ختم کرنا نہیں صرف غریب عوام کو ختم کرنے والی پالیسیوں کا تسلسل سے جاری رہنا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا کہ پاک بھارت جنگ میں جنگ بندی کے لیے بھارت امریکہ کے پاس آیا تھا کہ ہمیں پاکستان سے بچا لو 💥
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
پاکستان کا دو ٹوک موقف یہی موقف اسحاق ڈار نے مارکو ربیو کے سامنے بھی کہا کے آزاد فلسطین ریاست کے قیام جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو ہم کوئی بات نہیں کریں گے ۔۔۔۔
🚨🇵🇰🇺🇸🇵🇸 بڑی خبر: واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا فلسطین کے معاملے پر انتہائی دوٹوک اور تاریخی بیان؛ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 'ابراہام ایکارڈز' پر کسی بھی قسم کی "لچک" دکھانے کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان کا اصولی موقف تب تک تبدیل نہیں ہوگا جب تک القدس دارالحکومت کے ساتھ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کر لیا جاتا۔ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کھڑے ہو کر دیا گیا یہ بیان سفارتی محاذ پر انتہائی غیر معمولی اور اہمیت کا حامل سمجھا جا رہی ہے۔
اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔ 17 مئی 1998 کو بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں نوازشریف نے فوراً اداروں کو ہدایت کی کہ بھارت کوکڑا جواب دینے کی تیاری کریں۔ پھر 28 مئی کی دوپہر وزیر اعظم نے میرے اور سرتاج عزیز صاحب کے ہمراہ NDC میں حتمی بریفنگ لی جس کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی قوت بنا دیا گیا اور ہمارا دفاع ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا الحمدللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سے وائس چیئرمین پیغام ٹی وی محترم احمد میر حفظہ اللہ اور ان کے صاحبزادے فاروق میر کی خصوصی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سی ای او پیغام ٹی وی حافظ محمد ندیم حفظہ اللہ بھی موجود تھے۔
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی جانب سے
مولانا عبدالرحیم کلیم حفظہ اللہ کے صاحبزادے کی فوری بازیابی کے معاملے پر جنوبی پنجاب کی انتظامیہ اور اعلیٰ افسران سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
انتظامیہ کو واضح طور پر باآور کرا دیا گیا ہے کہ اس معاملے میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز قابلِ قبول نہیں ہوگی۔ متعلقہ افسران نے یقین دہانی کروائی ہے کہ جلد محفوظ اور فوری بازیابی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جبکہ ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی
#MarkaziJamiatAhleHadithPakistan
#KarachiZoneA
#OathTakingCeremony
#IslamicEvent
#Leadership
#IslamicOrganization
#AhlulHadith
#Karachi
#DeenKiKhidmat
#IslamicGathering
#MuslimUmmah
#IslamicLeadership
#UnityAndFaith