اینکر کا سوال: اپ کی پارٹی میں ساری شریف فیملی سیاست میں ہے، دوسری پارٹیوں کی نسبت انہیں زیادہ یہ ایج حاصل ہے؟
جواب:
میں تو اتنا سمجھتا ہوں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایک بڑی سیاسی قوت اس کی قیادت کا تجربہ اور قومی سطح پر پھیلا ہوا سیاسی ڈھانچہ ہے۔۔
این ایف سی ایوارڈ کےبعد ہرصوبہ اپنےوسائل فنڈز کےاستعمال میں بااختیار ہے،پھر اپنےصوبے میں ترقیاتی کام کرنےسےکس نےروکاہے؟ ہروقت پنجاب پر تنقیدکرنےکےبجائےدیگرصوبے بھی اپنےوسائل بروئے کارلائیں۔ پنجاب بڑے بھائی کا حق ادا کرتےہوئے ملک و قوم کی خدمت اور ترقی کےلیےاپنا کردار اداکررہا ہے۔
اینکر سنا ہےکہ انکےMNA ،MPAکےتو بڑےدماغ خراب ہیں یہ کسی کی بات نہیں سنتے؟
ابھی کچھ ضمنی الیکشن ہورہےہیں۔ بہاولپور، گوجرانوالہ میں ہمارےMNA فوت ہوئےہیں۔اگر انکی مقبولیت نہیں ہےتو پاکستان مسلم لیگ(ن)کو ووٹ کون ڈالتاہے؟ اگر انکےرویےاچھے نہیں ہیں توہم اتنےبڑےمارجن سےکیوں جیت رہی ہے!