امریکہ نے اپنی نمبر 1 طاقت/ساکھ بچانے کے لیے ایران پر میچ فکسنگ حملے شروع کر دیے، ایران بھی چند عرب ممالک اور اسرائیل پر فکس حملے کرے گا، پھر چند روز میں جنگ بند اور ایران سے معاہدہ بھی ہو جائے گا، مگر امریکہ اب دنیا میں اپنی نمبر 1 حیثیت اور ٹرسٹ کھو چکا ہے
@Soniatalhasiddz وہ تو ایک ہی ھے، جس نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل جہانگیر کرامت کے سیاسی بیان پر استعفیٰ لیا، بطورِ وزیراعظم کسی کو ایکسٹینشن نہیں دی. جنرل مشرف پر آرٹیکل 6 لگایا، فیڈریشن کو مضبوط بنانے کے لیے بلوچستان میں اکثریتی پارٹی ہونے کے باوجود عبدل مالک بلوچ کو بلوچستان کا وزیر اعلیٰ بنایا
مولانا اگر تمہیں ان شہیدوں کا پاس ہوتا تو مشرف جس نے گارگل کا ایڈونچر کیا اور نواز شریف کا تختہ الٹا تھا اس کے ساتھ مل کر KPK میں ملا مشرف حکومت نا بناتے، الفاظ کی شعبدہ بازی سے آپ کا سرحدوں پر جان نچھاور کرنے والے جوانوں کے خلاف دیا گیا انتشاری بیانیہ دھل سکتا اور نا ماضی،
@Naya__Pakistan_@abasaba41701884 اب علیمہ خانم باقی تین صوبوں میں پارٹی کا انتظار کریں گی یا ایک بار پھر KPK سے ہی انقلاب لے کر راولپنڈی مقررہ جگہ پر پہنچ کر عمران خان کی رہائی ڈیل مکمل کریں گی، ابھی تو یہ بات مذاق لگ رہی ھے، جلد ایک دن حقیقت بنتے دیکھائی دے گی
تیل اور گیس سے مالا مال ایران میں اگر فقہی جنونی فرانس امپورٹڈ انقلاب نا آتا اور اختلافات رائے والے ایرانی جنرلز کو پھانسیاں نا لگائیں جاتی تو ایران بھی مڈل ایسٹ کی طرح آج خوشحال اور شاید ایٹمی قوت ہوتا،
@pmln_org@MaryamNSharif ڈسٹرکٹ گورنمنٹ میں بنائے گئے پبلک فنڈڈ منصوبوں کے درست استعمال کے لیے پنجاب حکومت لوکل گورنمنٹ غیر جماعتی انتخابات کو جلد ممکن بنا کر اختیارات سیول بیوروکریسی سے منتخب نمائندوں کو منتقل کرے تا کہ پیرا بھی مادر پدر آزاد نا دندناتے پھریں اور منتخب نمائندوں کے نیچے کام کریں
آزاد کشمیر / انتخابی ریلی
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب انتخابی ریلی کے ہمراہ راولپنڈی سے گوجر خان جلسہ گاہ روانہ۔
ایل اے 6 سے PMLN امیدوار راجہ صدیق کے لیے فقیدالمثال ریلی۔
ملک ابرار اور راجہ صدیق ریلی آرگنائز کر رہے ہیں۔
کارکنان
امریکہ ایران جنگ، پہلی مثبت خبر ھے، امریکی مریں گے تو ہی خطے میں امن و استحکام آئے گا، اس جنگ میں ایران اور امریکہ دونوں کی ہار میں ہی خطے کی جیت ھے، امریکہ جیت گیا تو پھر سے سپر عالمی طاقت اور ایران جیت گیا تو خطے کا امریکہ بن جائے گا
@AzazSyed تو پھر بے نظیر بھٹو کاکڑ کے جہاز میں صدراتی محل میں صدر اسحاق خان سے ملنے کیوں گئیں تھیں، پری پول اور آفٹر پول رگنگ کر کہ نواز شریف کیسے الیکشن میں ہروایا تھا،
آفیسرز/جوانوں کی قربانیوں اور شہادتوں کو تنخواہوں سے جوڑنے پر مولانا فرطِ جزبات میں جمہوریت کی بالادستی میں ٹارگٹ سے بھٹک گئے، جس پر مولانا کو معزرت کرنی چاہیے یہ بھی حقیقت ھے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا مقدمہ بلوچستان اور کے پی کے ان پسماندہ علاقوں میں لڑ رہے ہیں جہاں پاکستان دشمن بلوچ / پختون قبائلی سرداروں نے غریب عوام کو یرغمال بنایا ہوا ھے، جہاں نا تو پیپلز پارٹی اور نا ہی ن لیگ ان کے مدمقابل ہوتی ہیں.مولانا جذبات اور غصّہ میں حقائق بیان کرتے کرتے جان کا نذرانہ دینے والوں پر چلے گئے جس کی اصلاح ہو سکتی ھے،
@naveedch66 نوید صاحب اس بھی بڑھ مولانا پاکستان کا مقدمہ بلوچستان اور کے پی کے پسماندہ علاقوں میں لڑ رہے ہیں جہاں پاکستان دشمن بلوچ اور پختون قبائلی سرداروں نے غریب عوام کو یرغمال بنایا ہوا ھے، مولانا جذبات اور غصّہ میں حقائق سے جان کا نذرانہ دینے والوں پر چلے گئے جس کی اصلاح ہو سکتی ھے
چینی گھی کریم سے بھرپور الٹرا پراسس کھانے اور پر تیش زندگی، دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دوسری بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں، اگر ایگزرشن نہیں کر سکتے تو غذا کو ہی سادہ کر لیں، اپنے پیاروں کے ساتھ بھرپور زندگی گزاریں