Love to humanity is my motiveService to humanity is my faith PAKISTAN is my loveDemocracy is my dream. Great Nawaz Sharif is my leader. Maryam Nawaz is our Hope
بلیک میل ایکشن کمیٹی تباہ دے
کوٹلی سے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے فعال رکن محمد جمیل نے انتشار اور ریاست مخالف تقریروں کی وجہ سے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Burgenstalk talks moderated by Pakistan (and Qatar) between Iran and the US were always set to unfold in slow mo. But the fact that the Iranians have come this far post e-signing of the MOU and the US is here with their prime negotiators tells you they both know that the only way ahead is to continue to talk and nail this opportunity for lasting peace.
JUST IN: Iranian delegation was about to leave the US-Iran peace talks in Switzerland, but at the very last minute they returned to the negotiating table at Pakistan's request.
Thank you Field Marshal Asim Munir and Prime Minister Shehbaz Sharif for promoting peace! 🇵🇰
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بخیر زندگی
اے رب ذوالجلال
اے رب کریم
تھکے ہوئے دل
بوجھل سانسیں اور نم آنکھیں تیرے ہی در کی محتاج ہیں
جس درد نے روح کو توڑ دیا
جس غم نے مسکراہٹ چھین لی اسے اپنی رحمت سے دھو دے
ہمیں صبر
سکون اور اپنی قربت عطا فرما
آمین یارب العالمین
#سرمایہ_زیست
آخر خدیجہ شاہ بھی مایوس ھو کر امریکہ چلی گئی۔ حالانکہ بہنوں نے اسے یقین دلایا تھا کہ جیل سے نکلتے ہی خان پیرنی کو طلاق دے کر تم دے شادی کرے گا۔ تین سال تک بیچاری اڈیالہ جاتی رھی۔ اب اسے یقین ھو گیا ھے کہ اس نے باہر نہیں نکلنا تو لعنت بھیج کر امریکہ کی ٹکٹ کٹا لی۔
یہ مسلم لیگ نون کا دوسرا عمران ریاض ہے لیکن وہ اتنا زیادہ خبیث نہیں تھا اپنی حکومت پر تنقید نہیں کرتا وہ کہتے تھے پٹرول ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے گا تو ووٹ عمران خان کو دیں گے چند پاکستانی پاسپورٹ پر بیٹھے دو ٹکے کے لوگ مسلم لیگ کا نام استعمال کرتے ہیں اور مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف ہی تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں صرف اپنے ویوز کے لیے یہ ملک سے دشمنی نہیں تو اور کیا ہے
آج دنیا بھر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کو جو عزت ملی، اس پر اللہ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ آج پاکستان کے مخالفین بھی پاکستان کی اس شاندار سفارتی کامیابی کو دیکھ کر حیران ہیں۔ پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اللہ کریم پاکستان کو مستقبل میں بھی اسی طرح کی کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین
#PakistanForPeace
اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر کردار ادا نہ کرتے تو شاید آج ہم یہاں پر نہ ہوتے ۔ میرا گزشتہ 3 ماہ میں سب سے زیادہ رابطہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رہا ۔ جو نا صرف سپہ سالار ہیں بلکہ بہترین سفارتکار بھی ہیں ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان میرے لئے سب سے اہم شخصیت ہیں ۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صلاحیتوں اور ایران امریکہ ڈیل میں کردار کا برملا اعتراف
انڈونیشیا 🇮🇩 پاکستان 🇵🇰 کے ساتھ تقریباً چالیس JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ جیسے شاہپر ڈرون خریدنے کے لیئے پیش قدمی کے لیئے مذاکرات میں سرگرم ہے-
ممکنہ خریداری جکارتہ کی اپنی عمر رسیدہ فضائیہ کو جدید بنانے اور اس کے فوجی سپلائرز کو متنوع بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے- اس معاہدے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیردفاع سجفری سجام الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ہوئیں-
ذرائع بتاتے ہیں کہ ممکنہ حصول میں 40 سے زائد طیارے شامل ہیں، جو حالیہ برسوں میں پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی برآمدات میں سے ایک ہو گی- لڑاکا طیاروں کے علاوہ، انڈونیشیا نے شاہپر نگرانی اور اسٹرائیک ڈرون کے حصول میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے-
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کی مصروفیات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو بہتر بنانے پر ایڈوانس سطح پر بات چیت کی گئی ہے-
پاکستان کی عالمی سفارتکاری کا شاندار مظہر! 🇵🇰
ایک بزرگ نے فرمایا تھا:
"ایک وقت آئے گا جب پاکستان کے ‘ہاں’ اور ‘نا’ میں دنیا کے فیصلے ہوں گے۔"
الحمدللہ، آج وہی وقت ہے!
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک (Bürgenstock) میں موجود ہیں، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے اہم مذاکرات جاری ہیں۔
ایران کی رجیم چینج کرتے کرتے امریکہ اور اسرائیل کی رجیم کو شدید خطرات لاحق نجم سیٹھی کہتے ہیں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا اسرائیل پہ تنقید کا ایک مقصد یہ ہے کہ امریکہ کے اندر 60 فیصد سے زائد لوگ اسرائیل کے خلاف ہیں اگر اس وقت اسرائیل مخالف بیانیہ نہیں بناتے تو نہ صرف مڈ ٹرم الیکشن میں شکست ہوگئی بلکہ انے والے صدارتی الیکشن جس کا ممکنہ امیدوار جے ڈی وینس ہو سکتا ہے اس کو بھی بری طرح شکست ہوگی اور یہ ہی حال اسرائیل کے اندر بھی ہے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتکاری کی مہارت کا برملا اعتراف کہا کہ
میں نے 3 ماہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے جتنی بات کی ہے شاید ہی کسی سے کی ہو، اگر فیلڈ مارشل کی حکمت عملی نہ ہوتی تو شاید ہم یہاں نہ ہوتے، فیلڈ مارشل ایک عظیم ملٹری لیڈر ہیں اور انہوں نے اپنے آپ کو ایک بہترین سفاتکار کے طور پر بھی ثابت کیا ہے۔
@JDVance@OfficialDGISPR@AabparaX@Markhorr313
انڈیا سے جنگ جیتنے کے بعد سے پاکستان عالمی سفارتی محاذ پر بہت اوپر جا رہا ہے حالیہ امن معاہدے کے بعد جس طرح دنیا بھر کے سربراہ مملکت پاکستان کا ذکر کرتے ہم نے پہلے کبھی پاکستان کی ایسی سفارتی شان نہی دیکھی مگر اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان اس سفارتی کامیابی کا فاہدہ کیسے اٹھائے گا کیا اس کے ثمرات ایک عام پاکستانی تک پہنچیں گے اس سے سرمایہ کاری اور دور رس فوائد حاصل ہوں گے یہ اصل چیز جو اس دور کی حتمی کامیابی کا تعین کرے گی
🚨پاکستان ، افغان جنگ میں گیا تو دنیا کا نقشہ بدل گیا پندرہ ممالک کو آزادی مل گئ۔
🚨پاکستان انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں گیا تو دنیا میں وار گیم بدل گئ
اور
🚨جب پاکستان ، ایران۔امریکہ کشیدگی میں ثالث بنا تو دنیا نے ایک بار پھر مان لیا کہ پاکستان صرف جنگ کا ہی نہیں امن کا بھی اہم کھلاڑی ہے۔ 🇵🇰
🚨یہ ہے میرا پاکستان اپنے ملک پر فخر کرنا سیکھیں آج یورپ کیا مغرب و عرب بھی آپ کے گن گا رہے ہیں 🇵🇰
🚨ہر اس مادر فروش کا بائیکاٹ کریں جو پاکستان کو ڈی گریٹ کرنے کی کوشش کرے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بہت مشکلوں مصیبتوں کے بعد آرمی چیف بننے پر کسی نے کہا تھا رب ان سے کو کوئی بڑا کام لینا چاہتا
پہلے انڈیا کو جنگ میں ہرایا پھر ایران امریکہ کی جنگ رکوا کر معاہدہ کروایا یہ دو بڑے کام تو عاصم منیر کر چُکے ہیں