اللہ کے گھر جانے سے روکنے پر دردناک عذاب کا کہا گیا ہے
اب اس کے فیصلہ سازوں سے لیکر عملدرآمد کروانے والوں تک پر عذاب نازل ہوتا ہم دیکھیں گے انشاء العزیز
پہلی ویڈیو میں نواز شریف کی گاڑی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں داخل
دوسری ویڈیو میں عمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوتے ہی نامعلوم افراد کی طرف سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ
السلام علیکم دنیا والو
صرف یہ یاد کرلو کہ اس شخص کے ساڑھے تین سالہ دور میں ہم غیرت سے سر اٹھا کر چلنا سیکھ گئے تھے... خودی کس شے کا نام ہے ہمیں اس شے کا مزا چکھنے کا موقع مل گیا تھا...
انٹیلیجنس ISI دہشتگردی کے خلاف تبھی کامیاب ھو گی جب میڈیا اور سیاستدانوں کا تعاقب چھوڑ کے وہ اپنی توانائیاں دھشت گردوں کے خلاف خرچ کرے گئ! نہتے صحافیوں کی پٹائی تو نہ بہادری ھے نا ذہانت! ان کی تو آپ نے حفاطت کرنی تھی! https://t.co/xJqxAaswJq
فواد چوہدری کے وکلا مسلسل عدالتی احکامات بارے مجھے ٹیلیفون پر بتا رہے تھے لیکن اہلکاروں کو میرے بتانے کے باوجود LHC کے احکامات نظرانداز کردئیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لے کون ہے جو عدلیہ سے بھی طاقتور ہے ؟ ؟ اور LHC کے احکامات کی توہین کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
کیا ارشدشریف شہیدکی پوسٹ مارٹم رپورٹ اس لیے جاری نہیں کی جارہی کہ اس میں دنیاکے سامنے یہ عیاں ہوجانا تھاکہ ناخن کھینچ کرنکالنا،پسلیاں توڑنا، کلائی توڑنا،انگلیاں توڑنا غلطی نہیں ہوتی۔بدترین تشددپولیس غلطی سےنہیں کرتی؟
اللہ بربادکرےانکوجنہوں نےایک نہتےآدمی کوایسی ازیت سےمارا۔