@AimalWali ايمل صاحب خبره ده عمران خان د حمايت کولو نه وه خبره د عوام او قانون او بل طرف ته د طاقتور خلاف ودريدل وو ده کمزور سرہ خو افسوس تاسو پہ عین وقت کی دہ طاقتوروں جھولئ تہ گوزار شوی ۔
@murtazasolangi سابق عبوری وزیرِ اطلاعات بھی فسطائیت کے طعنے دیتا ہے اللہ کی شان ہے جس کے دور میں @ImaanZHazir گرفتار ہوئی اور @MahrangBaloch_ سمیت بلوچ بیٹیوں اور ماؤں پر بدترین ریاستی تشدد کیا گیا۔ اس وقت اپ کیوں خاموش تھی ۔
@MohsinKamalPMLN جنت اعمال سے ملتے ھے ایمان اور ایمان کے ساتھ نیک اعمال ضروری ہے اپ اسلام پڑھ لیے اپکی ارادے مھجے ٹھیک نہیں لگتے اللہ تعالیٰ کے دربار میں ایمان اور عملِ صالح کی قدر ومنزلت ہے۔ انسان میں اگر یہ دونوں باتیں نہیں تو کچھ بھی نہیں،