میں لندن سے پاکستان ووٹ دینے آئ تھی الیکشن میں دھاندلی نہیں کرنے دی بس سب کو بتاتی جاوں مجھے کینسر ہںے کسی بھی وقت اوپر جاسکتی ہوں پلیز سب عمران خان کا ساتھ دینا جس دن میرا ٹویٹ نہ آیا تو معاف کر دینا اپنی بہن کو
پاکستان زندہ باد ✊
بی این پی ایم کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ زیارت میں 9 افراد کی موت کی اصل وجوہات جاننے کے لئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جوڈیشل انکوائری کرائی جائے نو میں سے پانچ افراد پہلے سے گرفتار تھے انہیں مار کر لاشیں گرائی گئیں @sakhtarmengal
پہلے 20 میں سے 16 سیٹیں جیتنے کے دعوے اور اب ضمنی انتخابات جیتنے کیلیے ایک کے بعد ایک وزیر کے استعفے ۔ کیا ن لیگ کو پنجاب حکومت خطرے میں نظر آرہی ہے کیونکہ عمران خان نے کامیابی سے بیانیہ بناکر گیم اٹھادی ہے ؟ دیکھیے