بی بی علیمہ خان، بی بی عظمی خان اور بی بی نورین نیازی 30 دن کی جبری قید ختم ہونے کے باوجود ابھی تک جیل میں۔ PM عمران خان کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بند کیا جائے اور انہیں رہا کیا جائے۔
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
A week since the emergency and the talk is of investment? Then why was the PTI negotiation team told the KP govt must accede to whatever anti-terrorism strategy in 72 hours or else? Who in the PMLN or PPP negotiation team will answer this?
Alhamdulillah, I have been honoured with the Best Human Rights Lawyer of the Year award by the North American Bar Council in collaboration with Blackstone School of Law. I dedicate this moment to my late friend, Arshad Sharif Shaheed, who inspired me to look beyond corporate practice and focus on human rights, to stand for those who cannot stand for themselves and speak for those who cannot speak for themselves
Where else in the world does a sitting head of a provincial government, two cabinet ministers and the Speaker of its legislature simply go missing? What kind of rule of law is this?
The Doctrine of Necessity is back, and this time in KP! In this episode of Strictly Legal: دستور کی بات, we discuss how Articles 232 and 234 have been misused to dismantle an elected government, sacrificing the Constitution at the altar of a self-righteous interpretation of security and national interest. How long will democracy and federalism remain hostage to emergency powers and the Doctrine of Necessity?
Watch the full discussion:
https://t.co/d5Vhq3tyin
پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 معصوم بچوں اور ایک استاد کی المناک ہلاکت پر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس، لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو شفا عطا فرمائے۔ آمین!
آئینی عدالت میں بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیل 61 دن "تاخیر" سے جمع کروانے کی بنیاد پر مسترد۔کیا اب عدالتوں کا کام انصاف میں تاخیر کرنا اور پھر اسی تاخیر کو جواز بنا کر انصاف نہ دینا رہ گیا ہے؟
کراچی میں آج ایک گھر میں پانچ افراد کی خودکشی۔پچھلے ہفتے ایک ڈاکٹر کی خاندان سمیت خودکشی۔ ملک میں اجتماعی خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ۔ افسوس، جن حکمرانوں نے اس کا تدارک کرنا ہے وہ خود عوام کی جانیں لینے میں پیش پیش ہیں۔
منڈی بہاؤالدین میں بھی ضلعی صدر طارق محمود ساہی @TariqSahi_MBDin اور ان کی اہلیہ زرناب شیر ساہی Mpa کا بھی بورڈ لگایا گیا ہے۔۔ صرف ان لوگوں کو بدنام کرنے کے لیے
جیسے گجرات میں @MoonisElahi صاحب کی بھی لگائی گئی ہے
حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ گجرات میں میرے والد اور میری تصاویر تک جعل سازی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ ہم کل بھی خان صاحب کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں۔ اگر آپ کی سیاسی بے بسی اس حد تک پہنچ چکی ہے تو جعل سازی کے بجائے خان صاحب سے صلح کر لیں۔
صوبائی خودمختاری کوئی خیرات نہیں، آئینی حق ہے! خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ عوام کا مینڈیٹ کسی کی جاگیر نہیں کہ جب چاہا چھین لیا۔ آئین کی بالادستی، عوام کے حقِ حکمرانی اور صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا!
اگر صرف امن و امان کی خراب صورتحال ہی گورنر راج نافذ کرنے کے لیے کافی ہوتی، تو وفاقی حکومت کو یہ وضاحت بھی کرنا ہوگی کہ یہی معیار بلوچستان میں کیوں لاگو نہیں کیا۔ الجزیرہ کے مطابق جولائی 2026 میں بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد میں 241 فیصد اضافہ ہوا، جو 109 سے بڑھ کر 372 ہو گئی، جبکہ سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں 933 فیصد اضافہ ہوا۔ بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا۔ گورنر راج سیاسی اختلافات یا پسند و ناپسند کی بنیاد پر نہیں بلکہ واضح آئینی جواز کے تحت نافذ کیا جا سکتا ہے.
لائبہ اعجاز، یہ بھی پاکستان کی ایک بیٹی تھی۔ ویزا ایجنٹ نے اسے امریکہ میں تعلیم کا جھانسا دیکر اسکے غریب والد سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے۔ وہ یہ سہہ نہ سکی۔ جعلی ویزا ایجنٹوں اور آج کے جعلی حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں کے ہاتھ قوم کے بچوں کے خون سے رنگے ہیں۔
In this episode of Strictly Legal — دستور کی بات, we discuss Governor KP's growing role in provincial administration, from presiding over law and order meetings to stepping into matters that belong to the elected government. In effect, it looks like governor rule without a formal proclamation. Under the Constitution, a province is run by its elected government, and the Governor acts on the Chief Minister's advice, not the other way round. A Governor running the province over the head of its elected government belongs to the Governor-General era, not the 1973 Constitution.
Watch the discussion:
https://t.co/ylrDqz2dr4
پٹواریوں کی عوام پر روزانہ کی بنیاد پر پٹرول بمباری۔ پٹرول 400 روپے لیٹر ہونے کے قریب۔ مہنگائی نے تباہی مچا دی۔ عوام فاقوں پر مجبور، حکمران عیاشیوں میں مصروف۔
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump@NobelPrize