میری #چاہت ہےاور ہوگا وہی جو میں چاہوں گا پس اگر تو راضی ہو گیا اس پر جو میری چاہت ہے تو میں تجھے کفایت کروں گا اس میں جو تیری چاہت ہے اور اگر تو راضی نہ ہوا اس پر جو میری چاہت ہے تو میں تجھے تھکا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے اور پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے
#اردو_زبان