پولیس کی وردی زیب تن کرنے کے بعد ہمارے لیے فرض کی ادائیگی اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری زندگیوں سے بھی زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ اب تک پنجاب پولیس فرض کی راہ میں 15 سو سے زائد شہادتیں پیش کر چکی ہے۔
#PunjabPolice#SalamPolice#Martyr#Sacrifice#RealHeroes
Prohibition of Wishing Merry Christmas
If you wish Merry Christmas you are bearing witness that Allah (swt), Na'oozubillah, begot a son on the 25th of December.
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
ساری عمر نیكی كرتے رہو، اور اللہ كی رحمت کی عطیوں کے منتظر رہو كیونكہ اللہ اپنی رحمت کے عطیات اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے دیتا ہے، اور اللہ سے سوال كرو كہ وہ تمہارے عیوب پر پردہ ڈالے اور تمہاری گھبراہٹوں میں تمہیں امن دے
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا
جس شخص کی جان اس حال میں اس کے جسم سے نکلی کہ وہ تین چیزوں سے پاک تھا
وہ جنت میں داخل ہو جائے گا
تکبر سے ، مال غنیمت کی خیانت سے اور قرض سے
سنن ابن ماجه #2412
Unreal positivity and optimism from Lankan crowd.The way they still cheer for their team every ball is worth appreciating. So much to learn for our fanbase
#INDvSL | #AsiaCupFinal | #AsianCup2023
Jay Shah announces a cash prize of 42 Lakhs INR (50,000 USD) for the Sri Lankan groundstaff.
“Men of the tournament”
#INDvSL | #AsiaCupFinal | #AsianCup2023 | #INDvsSL