Nationalist♦️Social Activist &
Director Mining Engineering World (Pvt) Ltd
Deals in Afghan Coal, Iron Ore, Marble, Granite & All Type Of Precious Stones.
پاکستان میں تقریباً ھر جرنیل و بیوروکریٹ کا بیٹا، بیٹی (ایک سے زیادہ) بیرونی ملکوں مہنگے کالجوں و یونیورسٹیوں میں پڑھتے ہیں
ایف بی آر کو ڈیٹا نکالنا چاہئے کہ کن کن سرکاری نوکروں بشمول جرنیلوں کے بچوں نے بیرونی ملک تعلیم حاصل کی ھے کرر ھے ہیں
پھر انکی تنخواہوں کے ساتھ میچ کرے
ہمارے شعور اور لاشعور میں یہ بٹھا دیا گیا ہے کہ قدیم انسان ٹیکنالوجی میں بہت پیچھے تھے اور انسان ترقی کی جن منزلوں کو آج طے کر رہا ہے انکے نزدیک آج کی ٹیکنالوجی کای جادو سے کم نہیں ۔ لیکن حقیقت یہ ہے جب ہم قدیم انسانوں کی طرز تعمیر کو دیکھتے ہیں تو عقل ڈھنگ رہ جاتی ہے کہ کس طرح
وہ جدید مشینری کے بغیر ایسے شاہکار تعمیر کر لیتے تھے کہ جو آج انسانی عقل سے باہر ہیں آج کا انسان جدید ٹیکنالوجی کی مدد بھی سے بھی ایسے شاہکار تعمیر کرنے سے قاصر ہے
واہ فوٹو گرافر تو نے تو مجھے ہلا کر رکھ دیا / ویلڈن
تیز رفتاری کی حد کراس کرتا ہوا گھوڑا /شاہسوار کا کنٹرول/گھوڑے کے چاروں پاؤں زمین سے بلند /سوار کا دیدہ دلیری سے اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانااور فوٹوگرافر کا اس منظر کو عکس بند کرنا کمال ہے
پچھلے گیار سال سے پختونخوا میں تحریک انصاف کائنات کا سب سے پہلا اور سب سے عظیم انقلاب برپا کر رہی ہے۔ میجر جنرل صلاح الدین قاسم صوابی کمپلیکس جبکہ میجر جنرل امجد فہیم حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے بی او جی چیئرمین تعینات کردیا۔ کزن برکی صاحب حسب معمول پشاور کے ڈی رئ ڈنگ ہسہتال کے ایم آئی ٹی چئرمین مقرر۔ کزن صاحب نے پچھلے دور میں ہسپتال کا بتہ بٹھا دیا تھا۔ اس بار شاید صفحہ ہستی سے ہٹانے کا ہروگرام ہے۔
تو عام لوگ پیٹ پر پتھر باندھ کر یہ برداشت کرلیتے لئکن ایسا آج تک نہیں ہوا۔ سرمایہ مخصوص طبقوں ہی کے اندر گردش کر رہا ہے۔ سرمایہ دار، جاگیردار، جج، جرنیل، جرنلسٹ، بیوریوکریسی اور انکے مذہبی حواری۔
Well Said by @Khadimhussain4@ANPMarkaz
عام آدمی کیلئے بجلی کی شرح میں ۲۰% اضافہ جبکہ صنعتکاروں کیلئے بجلی کے خرچ میں دس فیصد مزید کمی کرکے فی یونٹ ۳۵ روپے۔ ساتھ ساتھ صنعتکاروں کیلئے ۲۰۰ ارب روپے کا ریلیف۔ اگر صنعتکاری سے معیشت کا حجم بڑھتا اور کچھ فائدہ عام آدمی تک بھی پہنچتا
تیسری غلطی : حامل ہذا نہیں حامل نوٹ ہذا
چوتھی غلطی : مطالبہ نہیں مطالبے پر ادا کرے گا وہی کہ لفظ مطالبہ کی ہ امالہ ہو کرے۔
پانچویں غلطی : کریگا نہیں، کرے گا۔
چھٹی غلطی : حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا نہیں بلکہ حکومت پاکستان کی ضمانت پر جاری ہوا۔
😜😜😜😜😜😜
جب نوٹ کسی اردو کے استاد کے ہاتھ آیا تو اس نے 6 غلطیاں نکال دیں۔
پہلی غلطی : بینک نہیں بنک
دوسری غلطی : روپیہ نہیں روپے،
جب ایک سے زیادہ کا صیغہ ہو تو امالہ کا اصول اپنایا جاتا ہے، یعنی ایک روپیہ۔ دو روپے، پچاس روپے، ایک ہزار روپے۔