شہادت کی تڑپ کا رقص دیکھیں ❤️نہ ڈر،،نہ خوف رتی بھر پرواہ نہیں ❤️ہمارے شاہینوں کا رقص تو دیکھے دنیا۔۔ جب ایمان کی طاقت سینوں میں ہو تو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰
عمران خان نے تیسری عید جیل میں گذاری آج اڈیالہ جیل کی مسجد میں نماز عید ادا کی گئی لیکن عمران خان کو نماز کی اجازت نہیں دی گئی عمران خان کے دور میں انکے سیاسی مخالفین کے ساتھ جیلوں میں جو ہوا ہم اسکی بھی مذمت کرتے تھے اب جو عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے اس نے پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے
ایک چینی کمپنی کا چیف ایگزیکٹو ملنے کے لیے میرے گھر آیا تو اس نے بتایا کہ ان کی کمپنی افغانستان میں مائننگ میں انویسٹ کر رہی ہے میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ پاکستان کی بہ نسبت افغانستان زیادہ محفوظ ہے مجھے اس بات پہ اتنی شرم آئی کہ دل کرتا تھا یہاں سے بھاگ جاؤں ! مشاہد حسین سید
اس بچے کا والد FC میں تھا شہید ہوا، گھر سے انٹرویو دینے کیلیے نکلا نومئی میں اٹھا کر جیل میں ڈال دیا بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا تھا ایک سال چالیس دن بعد رہا ہوکر گھر پہنچا ماں نے دیکھا سینے سے لگایا اور وفات پاگئی اب یہ PTI کا کارکن ہے قید میں اسکے ساتھ کتنا ظلم ہوا سنیے 😭😭😭😭
پنجاب کے طالب علموں نے مریم نواز کی حکومت کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔
ایک واقعے کی خبر نے پورے ملک کے بچوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
مریم نواز اس واقعے کو جھٹلانے اور میاں عامر کی وکالت کی بجاۓ اس واقعے کی صاف شفاف تحقیقات کروائیں تاکہ مزید حقائق سامنے آئیں۔ https://t.co/lxdQ1zudW2
میری بھابھی اور زین قریشی کی اہلیہ کو ہمارے گھر کے قریب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ دو گاڑیوں نے اس کی گاڑی کو روکا اور اسے زبردستی لے ساتھ اپنی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے ہر طرح کی فسطائیت کے باوجود وہ ہمیں توڑنے میں ناکام رہے ہیں اور اب اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔
میرا اور میرے خاندان کا اللہ پر ایمان اٹوٹ ہے۔ وہ ہمیں اور پاکستان کو اس فسطائیت سے ضرور نکالے گا۔
شاہ محمود قریشی کی بہو اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی اہلیہ کو "نامعلوم افراد" کی جانب سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ پاکستان میں فسطائیت کی بے شرمی اور گھٹیا پن کی کوئی حد نہیں۔
IPPsکے معاملے میں صرف ایک چیز اچھی ہوئ تھی، وہ یہ کہ عمران خان کے دور میں 2021میں IPPsکو بُلاکر ان سے ڈالر ریٹ 148پر فِکس کروایا گیاتھا. اندازہ کریں کہ اب ادائیگی 148کے حساب سے ہورہی ہے،اگر یہ ادائیگیاں 300روپے کے حساب سے ہو رہی ہوتیں تو حشر نشر ہو جاتا. رؤف کلاسرا
پچاس خاندان پورے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں حکومت ایک کمپنی سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خرید رہی ہے اس کمپنی کے ساتھ جس نے بھی معاہدہ کیا وہ پوری قوم کا مجرم ہے
غالبًا خاورمانیکا ملکی تاریخ کا وہ نایاب اور شاہکار شخص جو بیوی کو طلاق دینےکےبعد کیس کئیےبیٹھا کہ میری سابقہ بیوی نےعدت میں نکاح کیا،بھائی تم نےطلاق دیدی،تیری علیحدگی ہو گئی اب تجھےکیا لگے کوئی عدت میں نکاح کرے یا عدت کی مدت پوری کر کے نکاح کرے،اس میں افسوسناک پہلو یہ بھی کہ خاور مانیکا پانچ سال خاموش رہا،عمران حکومت میں مزے اڑائے،اپنے کام نکلوائے،پروٹوکول انجوائے کئیےاور یہ پہلے یہ بھی کہہ چکا کہ بشرٰی بی بی دنیا کی پاک ترین خاتون،عمران خان بھلے مانس انسان اور بشرٰی نے شادی عدت کی مدت پوری کر کے کی لیکن کیا انسان ہے کہ بیٹیاں قرآن پکڑے ماں کی گواہیاں دے رہی ہیں اور یہ اس خاتون کو مسلسل رسوا کر رہا ہے جو اسکی 28 سال بیوی رہی اور جو اسکے پانچ بچوں کی ماں ہے۔۔
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے۔قاضی۔
انٹرا پارٹی الیکشن کروائے لیکن الیکشن کمیشن نے کہا ٹھیک نہیں ہوئے،پشاور ہائی کورٹ نے کہا بلکل ٹھیک ہوئے ہیں۔
اور جب کیس سپریم کورٹ آیا تو پی ٹی آئی سے بلا چھین لیا گیا۔
جسٹس منیب نے تباہی پھیر دی۔🔥