@MuradRaasMR It will more peaceful if you move out assembly to sialkot, secretariat to sahiwal, highcourt to bahawalpur and other provincial institutions to smaller cities a Ross punjab, then enjoy your peace ✌️
@iqrarulhassan نظام ٹھیک تب ہو گا جب غلط کی نشاندہی کریں گے اور اس کی مذمت کریں گے جو کہ آپ کے بس کی بات نہیں ۔
سو نظریہ ہی پیش کرتے رہیں اچھا کام مل گیا ہے ۔
@iqrarulhassan آپ ایک ادارے میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں کبھی وہاں کے میرٹس اور ڈی میرٹس ڈسکس کیے ہیں ؟
پہلے اپنے گھر (ادارے) سے شروع کریں پھر ملکی سیاست پر بات کرتے ہوئے مناسب لگیں گے ۔
شکریہ
@iqrarulhassan کس نوجوان کو آپ آگے لانا چاہتے ہیں ؟
آپ بنائیں جماعت اور جس کا دل کرے گا وہ اس میں شامل ہو جائے گا ۔
انتظار کس کا ہو رہا ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔